کورونا وائرس سارس سے ہزار گنا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، سائنسدان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سارس سے ہزار گنا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، سائنسدان ويڈيو لنک: DailyJang

عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر مائیک ریان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ اب انتہائی حدوں کو چھو چکا ہے۔ بہترین نظامِ صحت کے حامل جدید ملک بھی کورونا وائرس سے نمٹنے میں پریشانی کا شکار ہیں۔ دنیا کے 195 میں سے 53 ملک کورونا وائرس کی زد میں آچکے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کے 65 برس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا کا زیادہ خطرہ ہے۔ ادھر غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا سے ایئر لائن انڈسٹری بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ کورونا نے ایئرلائن انڈسٹری کو نائن الیون کے بعد پہنچنے والے نقصان سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ سال 2020 میں ایئر لائن انڈسٹری کا 30 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے جب کہ نائن الیون کے بعد 2002 میں ایئر لائن انڈسٹری کا نقصان 19 ارب 60 کروڑ ڈالر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے متاثر 36 ہزار سے زائد افراد صحتیابکرونا وائرس سے متاثر 36 ہزار سے زائد افراد صحتیاب China CoronaVirus patients Recovered FullyCured InfectiousDisease PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

50 ممالک میں کورونا وائرس کے 32 ہزار مریض صحت یاب - Health - Dawn NewsPori paish kr apni
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے متعلق چند بنیادی سوالات اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔ کراوناا وائرس سے اپنے آپ کو بچانے کے لئے ہدایات دیکھیں پردہ ہے پردہ ؛) آنکھیں خدا نے دی ہیں تو دیکھیں گےحسن یار کب تک نقاب رخ سے اٹھائی نہ جائے گی ۔۔I بھائی جان اے ایک موت کا بھانا ہے اس بیماری سے کون کون جائیگا کسی کو کچھ نہیں پتہ بس دعا ہے کہ اللہ اس بیماری سے جو ھندو اور مسلمانوں کو لڑانا جانتے انکو اے بیماری لگے بس انشاء اللہ آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے سابق ایرانی سفیر چل بسےکورونا وائرس سے سابق ایرانی سفیر چل بسے تفصیلات جانئے: DailyJang Gaand gye dafa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے ماسک کا استعمال ضروری نہیں : سندھ ہائیکورٹکورونا وائرس سے بچاؤکیلئے ماسک کا استعمال ضروری نہیں : سندھ ہائیکورٹ SHC Wearing Mask Prevent Coronavirus Not Mandatory SindhCMHouse PTI_KHI MediaCellPPP HighCourt Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کسی نامعلوم ذریعے سے کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق - Health - Dawn Newsتو پھر یقیناً اس بندے کا تعلق اس گروہ سے جس کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ یہ وائرس امریکہ نے بائیو ویپن کے طور پر تیار کر کے چائنا پر حملہ کیا ہے۔ Most probably the virus survived a product from China. And that’s a scary thought.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »