کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بورس جانسن کی اب کس حال میں ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate

لندن :کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن طبیعت خراب ہونےپراسپتال میں داخل ہوگئے ،بورس جانسن کو ڈاؤننگ اسٹریٹ سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کی ہدایت پربرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو آج اسپتال میں رکھا جائے گا،جہاں بورس جانسن کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا ۔ بورس جانسن میں 11روزقبل کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی تھی،برطانوی وزیراعظم کوروناکی تشخیص ہونےپر10روزسےقرنطینہ میں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ خوب خوب کرے

OMG , praying for his recovery and good health

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رملہ۔فلسطینی قیدی کے کورونا کا شکار ہونے کا ذمہ دار اسرائیل ہے،محکمہ اسیرانرملہ۔فلسطینی قیدی کے کورونا کا شکار ہونے کا ذمہ دار اسرائیل ہے،محکمہ اسیران Read News Palestine CronaVirus Prisoner Israel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا آخری شکار کون سا ملک بنے گا؟جاپان، جنوبی کوریا اور امریکہ سے پہلے تھائی لینڈ میں کورونا کا ایک کیس سامنے آیا۔ اور پھر دنیا بھر میں متاثرین کی بھرمار ہو گئی۔ اب دنیا میں نیپال سے لے نیکاراگوا تک کورونا وائرس کے دس لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔ India Coronavirus cases routes are on those countries where the waves by weather took them as Global Climate Change played vital role but world ignored? China is world's populated & smoky country & coronavirus created in Chinese Lab to downsize population but spread in world! AuthorWGA If the situation in Pakistan is the same then two prime ministers will have to be appointed To beg And another to run the government
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کا کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے دوا کی تیاری کا دعویٰ - Health - Dawn Newsshuker alhamdulliah Shame on your journalism.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روز 2 گھنٹے کا خبرنامہ پڑھنے والی معروف نیوز اینکر کرونا وائرس کا شکارنیویارک:روز 2 گھنٹے کا خبرنامہ پڑھنے والی معروف نیوز اینکر کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu coronavirus کیا نام ھے انکا Corona Zid main aa gaya bar bar us ka naam lyney say
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی منگیتر کیری سائمنڈز کورونا کو ہرانے میں کامیابلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیراعظم کی منگیتر کیری سائمنڈز کورونا کو ہرانے میں کامیاب ہو گئیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاہے کہ کیری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں‌ کورونا کے مزید 4 شکار، ہلاکتیں 45 ہو گئیں، 2880 افراد متاثرJahil Media, Heading daikho Corona K. 4 Shikar. Shame on this stupid media
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »