کورونا وائرس کا آخری شکار کون سا ملک بنے گا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: 18 ممالک ایسے ہیں جہاں اب تک یہ وبا نہیں پہنچی، کون سا ملک کورونا وائرس کا آخری شکار بنے گا؟

آج سماجی دوری کے اصولوں کے درمیان ان جزیروں میں بسنے والی قومیں خود ہی ذاتی طور پر الگ تھلگ رہنا پسند کرتی ہیں۔

دو مارچ کو چین، جنوبی کوریا اور اٹلی سے آنے والے مسافروں کے یہاں آنے پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ پانچ دن بعد ایران کو بھی ان ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا گیا صدر کا کہنا ہے کہ بحران میں زندگی گزارنے کے باوجود عام شہری ’پرسکون اور متحد‘ ہیں۔ صدر دوسرے ممالک بشمول آسٹریلیا اور تائیوان کی حمایت کے مشکور و ممنون ہیں کیونکہ ان دونوں ممالک نے ان کے ملک کی کافی مدد کی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ’اسی لیے ایک قوم کے طور پر ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں۔۔۔ اور ہمیں یقین ہے کہ ہماری دعائيں اس مشکل وقت میں تمام دنیا کے ممالک کے حق میں بہتر ثابت ہوں گی۔‘ ان کا کہنا ہے کہ ان مقامات پر صحت کا نظام مضبوط نہیں ہے۔ ’وہ چھوٹے ہیں، کمزور ہیں، اور بہت سی جگہ وینٹیلیٹر نہیں ہیں۔ اگر وبا پھیلتی ہے تو یہاں سے آبادی ختم ہو جائے گی۔‘

ایک بڑے سمندر کے گرد چھوٹی آبادیوں کی تنہائی، جو ہمیشہ ان کے لیے مسئلہ ہوا کرتی تھی آج وہی ان کے لیے تحفظ کا باعث بن رہی ہے۔جمعرات کو مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی میں پہلا کیس سامنے آیا ہے، ملاوی کی آبادی ایک کروڑ 80 لاکھ ہے۔ اس ایک کیس نے وہاں کی حکومت کو وبا سے نمٹنے کے لیے تیار کر دیا ہے۔ملک نے ریاستی سطح پر ہنگامی صورتحال کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے، تمام سکول بند ہیں اور 20 مارچ سے قبل جاری کیے جانے والے تمام ویزے مسوخ کر دیے گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sudan

همیں کیا پتا ، اب تک کوئی ملک ره گیا هے کیا..

If the situation in Pakistan is the same then two prime ministers will have to be appointed To beg And another to run the government

Coronavirus cases routes are on those countries where the waves by weather took them as Global Climate Change played vital role but world ignored? China is world's populated & smoky country & coronavirus created in Chinese Lab to downsize population but spread in world! AuthorWGA

India

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے نومولود ہلاک، مجموعی تعداد 5 ہزار سے متجاوز - ایکسپریس اردوامریکا میں ہلاکت خیز وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی 5 ہزار اور متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : دنیا میں10 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 53 ہزار سے زائد ہلاککورونا وائرس کے سبب دنیا میں53,458 افراد ہلاک اور 1,021,037متاثر ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے سبب سب سے زیادہ جانی نقصان امریکہ میں ہوا ہے جہاں چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 سے زائد افراد لقمہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مزید 2024 افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے مزید 2024 افراد ہلاک مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 55 ہزار، امریکہ میں 7 لاکھ نوکریاں ختم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 55 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ یہ لاجھوں کیا ہے Hire someone for proofing, before you post. Ohhh it's all just doesn't matter now it's time to only just survive.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے تعداد 2441، اموات 35 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، برٹش ایئرویز سے ہزاروں کی تعداد میں ملازمین معطل کیے جانے کا امکانلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی زیادہ تر پروازوں کو بند کرنے والی برٹس ایئرویز کی جانب سے 36 ہزار ملازمین کو معطل کیے جانے کا امکان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »