کورونا وائرس: بیلجیم کے لوگوں کو آلو کی چپس زیادہ کھانے کا مشورہ - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا وائرس: بیلجیم کے لوگوں کو آلو کی چپس زیادہ کھانے کا مشورہ تفصیلات جانیں: coronavirusBelgium CoronavirusLockdown

کورونا وائرس سے بری طرح متاثر براعظم یورپ کے ملک بیلجیم میں عوام پر زور ڈالا جا رہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران وہ ہفتے میں کم از کم 2 بار آلو کی چپس ضرور کھائیں۔

بیلجیم ہر سال یورپی ممالک سمیت دنیا بھر کے تقریبا 100 کے قریب ممالک کو 15 لاکھ ٹن آلو فروخت کرتا ہے، تاہم اس بار لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرحدیں اور کاروبار بند ہونے کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہوتا دکھائی دے رہا۔ گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی اور کاروبار زندگی مفلوج ہونے کے باعث آلو کی دوسرے ممالک کو ترسیل بند ہونے سے وہاں پر لاکھوں ٹن آلو خراب ہونے کے خدشے کے پیش نظر بیوپاریوں اور کسانوں نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران ہفتے میں کم از کم 2 بار چپس کھائیں۔کے مطابق بیلجیم کے آلو کے کاروبار کی رجسٹرڈ تنظیم بیلگاپوم کے عہدیدار نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ہفتے میں 2 بار آلو کی چپس ضرور کھائیں۔

انہوں نے بتایاکہ بیلجیم کے متعدد گداموں میں ساڑھے 7 لاکھ ٹن آلو موجود ہیں جو کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے دوسرے ممالک نہیں بھیجے جا سکتے اور اگر مقامی عوام نے بھی آلو کی چپس زیادہ کھانا شروع نہ کی تو وہ خراب ہو سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

oh really...no potatoes price hike is coming up

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبورس جانسن کورونا کے باعث رواں ماہ کے آغاز میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور 3 دن آئی سی یو میں رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ سندھ میں 341 نئے مریض، مزید چار اموات - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اس وبا سے 281 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں بھارہ کہو، ترلائی اور سیکٹر آئی ٹین شامل ہیں۔ پوری دنیا بند ہے __ آپ کو جہازوں کی فکر کھائے جا رہی ہے دو مہینے کا کرایہ کس نے دینا ہے Ittni fragdli inta awam khyal lajwab
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »