کورونا وائرس: ویسٹ انڈیز کے ڈیوائن براوو نے نیا گانا جاری کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنا نیا گانا جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور 6 لاکھ سے زائد افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 28 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

معروف ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو عرف ڈی جے براوو نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے یوٹیوب پر ایک حوصلہ افزا گانا جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں ڈی جے براوو نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے، اس وبا کے دوران میری دلی دعائیں تمام لوگوں کے ساتھ ہیں، آئیں سب ملک کر وائرس کے خلاف جدوجہد کریں۔

اپنے گانے میں براوو نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے حوالے سے تمام ضروری اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں دیگر کھیلوں کی طرح کرکٹ کی سرگرمیاں بھی محدود ہوکر رہی گئی ہیں اور پاکستان سپر لیگ معطل کیے جانے کے علاوہ انڈین پریمیئر لیگ کا انعقاد بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے ہر سال حملہ کرنے کے امکانات ہیں: امریکی سائنسدان کا دعویٰنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد امریکی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے وائرس کے ہر سال پھوٹنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولین میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ chsohailrafiq
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ چین میں سمگل کیے جانے والی ممالیہ جانور پینگولیئن میں خطرناک کووڈ۔19 جیسا وائرس موجود ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »