کورونا مزید 19 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 24 ہزار 744 شہری متاثر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 24 ہزار 744 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن س

ینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 660 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ ایک ہزار 936، سندھ میں ایک لاکھ 42 ہزار 348، خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 779، بلوچستان میں 15 ہزار 717، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 91، اسلام آباد میں 18 ہزار 309 جبکہ آزاد کشمیر میں 3 ہزار 564 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 41 لاکھ 48 ہزار 739 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 ہزار 670 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3 لاکھ 8 ہزار 674 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 559 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 19 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 319، سندھ میں 2 ہزار 587، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 265، اسلام آباد میں 199، بلوچستان میں 148، گلگت بلتستان میں 90 اور آزاد کشمیر میں 84 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very serious issue request to PM plZ onec again close schoolx

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق 625 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 625 نئے کیسز رپورٹ Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق 433 نئے کیسز رپورٹپاکستان: کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق، 433 نئے کیسز رپورٹ Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ پاکستان میں بدستور موجود، مزید 14 افراد جاں بحقYe toh sahi hai, lekin corona take over ker raha, Schools must immediately be closed
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مزید 15 کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردوبلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مزید 15 کیسز سامنے آگئے 😟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 440 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 384 ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »