کورونا کے وار تھمنے لگےگزشتہ روز وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے وار تھمنے لگے،گزشتہ روز وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی Coronavirus CoronavirusUpdates

کورونا کے وار تھمنے لگے،گزشتہ روز وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئیاسلام آبادپاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر دم توڑنے لگی،گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔

حکومتی اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ روز 21ہزار 233افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 80افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ، کورونا کے ایک دن میں مثبت کیسز کی شرح 0.37فیصد رہ گئی ہے ۔اس وقت ملک میں 3338کورونا کے مریض ہیں جن میں سے 196کی حالت تشویشناک ہے ملک بھر میں کورونا کے 15لاکھ 27ہزار 669 مریض سامنے آئے جن میں سے 14لاکھ 93ہزار 933افراد صحتیاب ہو چکے ہیں ،

اب تک ملک بھر میں کورونا سے 30ہزار 368اموات ہو چکی ہیں ۔سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تعداد سندھ سے سامنے آئی جہاں سے 5لاکھ 76ہزار 694جبکہ پنجاب سے 5لاکھ 5ہزار 857 مریض سامنے آئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے وار تھمنے لگے گزشتہ روز کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کی پانچویں لہر دم توڑنے لگی ،گزشتہ روز ملک میں کورونا سے کوئی موت  نہیں ہوئی ،ملک بھر میں کورونا سے اب تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم نے کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پارلیمنٹ سے معافی مانگ لیلندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سالگرہ کی تقریب کے انعقاد پر پارلیمنٹ سے معافی مانگ لی۔ عالمی خبر رساں ادارے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’رفٹ ویلی‘ وائرس کیسے پھیلتا ہے؟ کشمیری سائنسدان کی تحقیق نے دنیا کو حیران کردیا’رفٹ ویلی‘ وائرس کس طرح جانوروں سے انسانوں میں پھیل رہا ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک روز میں کرونا وائرس کے 80 نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے کرونا وائرس کے نئے رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 80 رہی۔ ایک میلئین سے زیادہ کرینگے اگلے 24 گھنٹوں میں انشاللہ میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پھر لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ھر بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کئی بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Retweet Insafian abhi yh cases brhaengay or phr kmaengay.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شنگھائی میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین سرٹیفیکیٹ پرمودی کی تصویرکا مذاق اڑانے والے امریکی کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوکورونا ویکسین سرٹیفیکیٹ پرمودی کی تصویرکا مذاق اڑانے والے امریکی کی ویڈیو وائرل -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »