شہروز اور صدف کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع، بہروز سبزواری نے تصدیق کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہروز اور صدف کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع، بہروز سبزواری نے تصدیق کردی

سینئر اداکار بہروز سبزواری نے شہروز سبزواری کی اہلیہ صدف کنول کے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی۔

، یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب صدف کنول کو فیملی فنکشن میں فیملی کے دیگر افراد کے ہمراہ ڈانس کرنے کے بجائے بیٹھے ہوئے صرف انجوائے کرتے دیکھا گیا۔اب بہروز سبزواری نے بہو کے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ حال ہی میں بہروز سبزواری نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے میزبان رابعہ انعم سے بہو کی تعریف کی اور مداحوں سے بہو کے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔

بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر میں چھوٹی عمر میں دادا بننے جارہا ہوں، میں چونکہ شہروز کو وقت نہیں دے پایا لہٰذا اپنی پوتی نورے کو وقت دیتا ہوں اور آئندہ آنے والے بچے کو بھی بھرپور وقت دینے کی کوشش کروں گا کیوں کہ اس سے زیادہ عافیت والی کوئی چیز نہیں۔ خیال رہے کہ شہروز سبزواری کی صدف کنول سے یہ دوسری شادی ہے، ان کی پہلی شادی سائرہ یوسف سے ہوئی تھی جن سے ان کی علیحدگی ہوگئی تاہم سائرہ سے ان کی ایک بیٹی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh wowww what a great news and what a level of journalism.

تو ہم کیا کریں بےوقوف جیو نیوز والوں تمہیں ظلم و ستم نظر نہیں آتا

یہ حاملہ ہوگیا اس کا بچہ ہوگیا یہ پیشاب کرنے چلا گیا بس اس طرح کی خبریں آپ کے پاس رہ گئی ہیں کیا

یہ کوی پہلی خاتون ہیں جو حاملہ ہوی ہے

اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤🌹 جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود (صلاۃ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں۔ ( ابوداؤد، ح1531 )

I still don't get why she married this guy .... like why

بہروز نے کیسے تصدیق کر دی؟

دفعہ کرو یوتھیا کپل۔

اچھا جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان چارٹر آف رائٹس پر عمل درآمد کیسے ہوگا؟ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان چارٹر آف رائٹس پر عمل درآمد کیسے ہوگا؟ arynewsurdu بھٹو کا نواسہ اپنے نانا کے قاتل کے منہ بولے بیٹے نواز شریف کے پاس وزارتوں اور عہدوں کی بھیج مانگنے لندن جارہا ہے. پیپلزپارٹی اپنی آئندہ کی پوری سیاسی زندگی میں اس ایک اقدام کی قیمت چکائے گی، عہدوں کی لالچ میں کوئی کیسے اتنا گر سکتا ہے؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ھروب کی رپورٹ اور منسوخ کروانے کے نئے ضوابطسعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ھروب کی رپورٹ اور اسے منسوخ کروانے کے ضوابط پر مشتمل نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ ابھی تو سب کچھ جائے گا یہ چور آ گے ہیں سنا ہے غلاموں کو ڈالر بھی ملے ہیں اگر میری ایسی جوب ہوتی چوروں کو سلام کروں مجھے موت قبول ہے غلامی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم بادامی اور اقرارالحسن لائیو شو کے دوران زخمی ہو گئے ویڈیو سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ٹی وی شو کے میزبان وسیم بادامی لائیو شو میں کچن سیگمنٹ میں کام کرتے ہوئے چھری لگنے سے زخمی ہو گے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی اور کرکٹ، دو بیٹے اپنے اپنے والد کے ہاتھوں قتلدوسری شادی اور کرکٹ، دو بیٹے اپنے اپنے والد کے ہاتھوں قتل ARYNewsUrdu بہت بڑی بغیرت اور بزدل فوج ہو OfficialDGISPR بقول HamidMirPAK کے۔ناپاک فوج کی ٹانگیں کانپ گئی تھی جب ابینندن کو پکڑا تھا BajwaSurrender امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چیف_جسٹس_رنڈی_کا_بچہ 🐷 مریم_نواز_گشتی 🐷 ندیم_انجم_کھسرا 👨‍❤️‍💋‍👨 باجوہ_رنڈی_کا_بچہ 🐷 سازش_نہیں_مداخلت .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نمک کے بغیر کھانا نمکین اور ذائقے دار بنائیں، حیران کن ایجادنمک کے بغیر کھانا نمکین اور ذائقے دار بنائیں، حیران کن ایجاد ARYNewsUrdu عمران خان آپ ہمارے لیڈر ہیں اور آپ ہی رہیں گے عمران خان ھمیں آپ کی بہادری سے پیار ہے لوگ آپ کے بارے میں کچھ بھی بولیں ہم آپ کے ساتھ ہیں❤️I LOVE YOU IMRAN KHAN❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس اور بیلاروس کے کھلاڑی ومبلڈن اوپن ٹینس میں نمائندگی سے محرومصفائی نصف ایمان ہے اور قومی خزانے کی صفائی شریف فیملی کا پورا ایمان ہے!😂😂😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »