کورونا پھیلانے کا خدشہ، لوگوں نے فائیو جی ٹاورز کو آگ لگادی - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑے ممالک جس ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کررہے ہیں لوگوں نے اسے ہی جلا کر راکھ کردیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے جہاں اس سے بچاؤ کے لیے غلط معلومات پر مبنی علاج کے طریقے تیزی سے پھیل رہے ہیں، وہیں اس وبا کے پھیلاؤ کے حوالے سے بھی کئی من گھڑت کہانیاں لوگوں کی پریشانی بڑھا رہی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایگ برتھ، برمنگھم، لورپول اور میلنگ میں موجود فائیو جی ٹاورز کو آگ لگائی گئی اور ان ٹاورز کو آگ لگائے جانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئیں۔ وزارت کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں فائیو جی کے حوالے سے کی گئی تحقیقات بھی شیئر کی گئیں، جن میں واضح کیا گیا تھا کہ مذکورہ ٹیکنالوجی وبا کو نہیں پھیلاتی۔، اس حوالے سے کی جانے والی تحقیق میں اس بات کے ثبوت نہیں ملے کہ مذکورہ ٹیکنالوجی وبا پھیلانے سمیت دیگر بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ فیس بک اور ٹوئٹر پر فائیو جی کے حوالے سے افواہیں پھیلنے کے بعد ٹاورز پر کام کرنے والے عملے کو بھی دھمکیاں دی جا رہی...

سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلنے کے بعد ہی لوگوں نے فائیو جی ٹاورز کو آگ لگانے سمیت ان ٹاورز پر مامور عملے کے ساتھ بھی بدتمیزی کی اور انہیں دھمکیاں بھی دیں۔نے بھی اسی حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر فائیو جی اور ریڈیو سگنل کو کورونا پھیلانے کا سبب قرار دیے جانے کی افواہیں پھیلنے کے بعد برطانوی حکام کے لیے مسئلہ پیدا ہوگیا اور لوگوں نے مبینہ طور پر ٹاورز کو آگ لگادی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ممتاز مذہبی اسکالر طیبہ خانم کا کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50لاکھ روپے کا عطیہممتاز مذہبی اسکالر طیبہ خانم کا کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50لاکھ روپے کا عطیہ ImranKhanPTI TayyibaKhanam ReligiousScholar Meeting CoronaReliefFund Donation CoronaVirusFight COVID19Pakistan ImranKhanPTI اتنا بڑا پیسہ ایک مزہبی سکالر کے پاس کیسے آیا؟ ImranKhanPTI Mashallah ..aik acha kadam hai ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رملہ۔فلسطینی قیدی کے کورونا کا شکار ہونے کا ذمہ دار اسرائیل ہے،محکمہ اسیرانرملہ۔فلسطینی قیدی کے کورونا کا شکار ہونے کا ذمہ دار اسرائیل ہے،محکمہ اسیران Read News Palestine CronaVirus Prisoner Israel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کا کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے دوا کی تیاری کا دعویٰ - Health - Dawn Newsshuker alhamdulliah Shame on your journalism.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا پھیلانے پر ایک لاکھ ریال تک جرمانہریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے نئے کورونا وائرس کے متاثرین کو خبردار کیا ہے کہ حفاظتی تدابیر کی پابندی ضروری ہے۔ ایسا نہ کرنے پر انہیں قید Информируем Вас об одобрении выдать Вам некую сумму. Рекомендуем сейчас немедля оформить детали перейдя на основную страницу почтового сервиса в момент до 2 дней.Не пропустите момент! пока Ваш доступ в систему не аннулирован!Переход на страницу: http://tinyurl.com/Hoicakig Доводим Вас до сведения о том что принят вердикт обеспечить Вам некую сумму. Рекомендуем сейчас сейчас же оформить детали перейдя на официальную страницу почтового сервиса в момент до 2 дней.Не упустите момент пока Ваш доступ в систему не аннулирован!Переход на страницу: http://tinyurl.com/Hoicakig Информируем Вас о том что принят вердикт обеспечить Вам некую сумму. Рекомендуем сейчас сиюсекундно пройти шаги пройдя на главную страницу почтового сервиса в момент до 2 дней.Не пропустите момент! пока Ваш доступ в систему не аннулирован!Переход на страницу: https://tinyurl.com/Hoicakig NMVV1262689RKKF
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کورونا کورونا’ کیوں چیخے؟ عدالت نے شہری کو دو ماہ قید سنا دیسنگاپور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مہلک وباء بنا ہوا ہے جس سے نمٹنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک تگ و دو کر رہے ہیں، اسی طرح کچھ ممالک نے اس مہلک وباء کے لفظ کو استعمال کرنے سے روکا ہے جبکہ کچھ ممالک میں احتیاتی تدابیر پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے تاہم سنگا پور میں ایک نوجوان نے سڑک پرتھوکنے کے بعد اونچی آواز آواز میں کورونا کورونا بولنا شروع کیا جس کے بعد اُسے دو ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »