کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ CoronaVirus pid_gov MoIB_Official Afghanistan Cooperation

کی سہولت بلا معاوضہ فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ بڑا تعاون کرنے کا فیصلہ کرکے انسانیت کی عظیم مثال قائم کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے پاکستان افغانستان کو کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی سہولت بلا معاوضہ دے گا۔ ذرائع کے مطابق

افغانستان کو کورونا وائرس ٹیسٹنگ سہولت فراہمی کا فیصلہ انسانی بنیاد پر کیا گیا، افغانستان کے مشتبہ مریضوں کے کورونا تشخیصی ٹیسٹ این آئی ایچ میں ہوں گے۔ حکومت افغان کورونا کے مشتبہ مریضوں کے نمونے اسلام آباد بھجوائے گی، کورونا وائرس کے ایک تشخیصی ٹیسٹ پر 7 ہزار روپے لاگت آتی ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان نے پاکستان سےکوروناوائرس ٹیسٹ سہولت کیلئےدرخواست کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہکورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ CoronaVirus Pakistan Afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستانیوں کو چین سے واپس لانے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں کرونا وائرس سے متعلق حکومتی Badi jaldi hukum dedia
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلانے والے ممکنہ جاندار کا نام سامنے آگیا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں‌ مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاماسکو : روسی عدالت نے معروف یوٹیوبر کو ٹرین میں سنسنی پھیلانے کے جرم میں قید کی سزا سنادی، یوٹیوبر نے چین کے ہلاکت خیز کورونا وائرس متاثر ہوکر ٹرین میں بےہوش ہونے کا ڈرامہ کیا تھا۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے مزاحیہ ویڈیو بناکر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے And Media quota ? Bs yhi hona reh gia tha...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »