کورونا وائرس: پاکستان میں تقریباً 1300 مریض ہونے کا مطلب کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: 'ہم اسے دیکھ نہیں سکتے، مگر سب ہی خوفزدہ ہیں'

تاہم کچھ ہی دن بعد سعادت خان ملک میں کورونا وائرس سے مرنے والے پہلے شخص بن گئے اور ان کے پورے مقامی ضلع کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔

کورونا وائرس کے پیش نظر ایک ماہر صحت نے خبردار کیا کہ اگر مناسب روک تھام اور احتیاط نہ کی گئی تو ملک 'تباہی' کی طرف گامزن ہے۔ان متاثرین میں بڑی تعداد ان زائرین کی ہے جو ہمسایہ ملک ایران سے واپس آئے تھے۔ ایران کورونا وائرس کے باعث خاص طور پر بری طرح متاثر ہوا ہے۔مردان میں یونین کونسل منگاہ کے داخلی، خارجی راستوں پر سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیںلاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم نے بی بی سی کو بتایا کہ پاکستان میں 'اس وائرس کی مقامی...

آئسولیشن کے دوران بی بی سی سے فون پر بات کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کیسے اس انفیکشن میں مبتلا ہوگئے اور ان میں کوئی علامات بھی نہیں تھی۔ تاہم وزیر اعظم عمران خان مقامی صوبائی حکومتوں کے ساتھ متفق دکھائی نہیں دیے۔ انھوں نے پہلے کہا تھا کہ پاکستان 'لاک ڈاؤن' کا متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ اس سے کم آمدنی والے افراد کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا۔

انھوں نے کہا کہ جس طرح اٹلی جیسے امیر ملک کو صحت عامہ کے اچھے نظام کے باوجود اس وباء سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑی ہے، پاکستان میں صحت کی زیادہ 'بنیادی' سہولیات تو بہت جلد کم پڑ جائیں گی۔ ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس نے کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں پہلی صف میں لڑنے والے افراد یعنی ڈاکٹروں کو حفاظتی کٹ اور آلات فراہم نہ کرنے پر حکومت پر تنقید کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

V sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کا علاج: ایک اور دوا کے بارے میں ماہرین کا دعویٰ سامنے آگیامیلبرن کے ماہرین طب کا کہنا ہے کہ آرتھرائٹس میں استعمال کی جانے والی دوا ہائیڈرو آکسی کلورو کوئن کرونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔ Azaan by Aneel Rasheed کرونا وائرس کا علاج: ایک اور دوا کے بارے میں ماہرین کا دعویٰ سامنے آگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بارسلونا کا کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہمیڈرڈ: (ویب ڈیسک) سپین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے وہیں پر ملک کے فٹبال کلب بارسلونا نے کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی میں 40 پاکستانیوں کے پھنسے ہونے کا انکشاف لیکن افغانستان میں کتنے پاکستانی موجود ہیں؟کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے سرحدی شہر اسپن بولدک میں 800 سے زائد پاکستانی پھنسے ہونے کا Zongers telenorpakistan jazzpk PTCLOfficial Ufone ShameOnTelecomSector
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ چین میں سمگل کیے جانے والی ممالیہ جانور پینگولیئن میں خطرناک کووڈ۔19 جیسا وائرس موجود ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »