ترکی میں 40 پاکستانیوں کے پھنسے ہونے کا انکشاف لیکن افغانستان میں کتنے پاکستانی موجود ہیں؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے سرحدی شہر اسپن بولدک میں 800 سے زائد پاکستانی پھنسے ہونے کا

انکشاف ہوا ہے۔ایک ڈرائیور نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ایک مہینہ پہلے تجارتی سامان اور تیل لے کرافغانستان آئے، جس کے بعد باب دوستی بند ہو گیا۔ڈرائیور نے بتایا کہ اب 400 سے زائد خالی کنٹینرز، ٹرک اور آئل ٹینکر ویرانے میں کھڑے ہیں، ڈرائیورز کے پاس پیسے ختم ہوگئے ہیں اور وہ کھلے آسمان تلے پڑے ہیں، افغان حکومت بھی کوئی مدد نہیں کررہی۔ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ...

کو رونا وائرس کے باعث فلائٹ آپریشن بند ہونے سے خواتین اوربچوں سمیت 40 پاکستانی ترکی میں پھنس کر رہ گئے ہیں ، ان پاکستانیوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں واپس لانے کے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔ ترکی میں پھنسے پاکستانیوں نے اپنے ویڈیو پیغا م میں کہا کہ وہ لوگ 15 مارچ کوترکی پہنچے تھے اور 21 مارچ کو انہیں استنبول سے واپس کراچی پہنچنا تھا لیکن ائیرپورٹ حکام نے بتایا کہ فلائٹ منسوخ ہو چکی ہے ،ایئرلائن نے نئے ٹکٹ جاری کیے ہیں مگر فلائٹ کنفرم نہیں ہو رہی ، بے یار مددگار پڑئے ہیں ، حکومت واپس لانے کے خصوصی انتظامات کرے۔خیال رہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر 21 مارچ کو 8 بجے شب سے 4اپریل تک بین الاقوامی فضائی آپریشن بھی معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔” شہباز شریف کی گفتگو شروع...

اس کے بعد حکومت نے سندھ میں 23 مارچ سے لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور سکھر ہوائی اڈے پر ڈومیسٹک پروازیں بھی معطل کردی تھیں تاہم اب ملک بھر میں ڈومیسٹک پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 8 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ ملک بھر میں کیسز کی تعداد 1062 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zongers telenorpakistan jazzpk PTCLOfficial Ufone ShameOnTelecomSector

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں آگ لگ گئی، دھوئیں کے بادل چھاگئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں آگ لگ گئی، دھوئیں کے بادل چھاگئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد بیک وقت اذانیںکورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد بیک وقت اذانیں CoronaVirusPakistan CoronavirusLockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیںکورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیں CoronaVirusPakistan CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan IshaPrayer Azaans PrayersForCoronaFreeWorld
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »