کورونا وائرس: سعودی عرب میں عوام کی سہولت کے لئے مثالی اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: سعودی عرب میں عوام کی سہولت کے لئے مثالی اقدام ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم سعودی حکام کی جانب سے عوام کی حفاظت اور سہولت کےلیے بہترین اقدامات اٹھائے گئے ہیں، اسی سلسلے میں سعودی حکام نے موبائل سبزی اور پھل مارکیٹ متعارف کرائی ہے۔

بلدیہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام خصوصی احتیاطی تدابیر کے تحت عوام کی حفاظت اور وائرس کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق موبائل سبزی و پھل مارکیٹ میں موجود موجود اہلکار سبزیوں اور پھلوں کو مخصوص پیکنگ میں صارفین کو دیتے ہیں جبکہ خود بھی حفظان صحت کے اصول کی پابندی کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی مساجد میں آج جمعہ کی نماز ہوگی یا نہیں؟ حکومت نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ کو عام نمازیوں کے کیلئے کھولنے کے بعد سعودی حکومت نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے حوالے سے بھی ہو بھی گیا ہے آپ کرے ابھی اعلان پڑھ کر آ بھی گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ویکسین: سعودی عرب کا مثالی اقدامکورونا وائرس ویکسین: سعودی عرب کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کا مثالی اقدامکورونا وائرس : سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu COVID19 *Unidentified flying objects* Tonight at 08:33p.m approximately 35 to 40 unidentified flying objects(like stars) were observed in the sky of Gilgit baltistan moving very fast towards west to east. No any sound was observed from these objects. ARYNEWSOFFICIAL Indeed , alot of efforts being done to save everyone in KSA ,here number of cases increased and agian lockdown , May RabTala save whole mankind from this virus.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی👍👍 اللّٰہ تعالیٰ کا مسلمانوں پر یہ احسان عظیم ہے اللّٰہ کرے دنیا سے کرونا سمیت تمام مصائب اور آفات کا خاتمہ ہو جائے ماشاءاللّہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ڈھائی ماہ بعد نماز جمعہ ادا کی گئیریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ڈھائی ماہ بعد نماز جمعہ کی ادا کی گئی جس میں ملکی اور غیر ملکی افراد نے سماجی فاصلے کے ضوابط کے تحت نمازِ جمعہ ادا Breaking news: Jeddah k masajid kal Saturday se dobara band hongay.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »