طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ماہرین نے اہم شواہد پاکستان کے حوالے کردیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اسلام آباد / لاہور / کراچی:

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے گر کر تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور فرانسیسی ماہرین نے طیارے کے بلیک باکسکو ڈی کورڈ کرکے تمام ڈیٹا پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ائر کموڈور عثمان غنی کے حوالے کردیا ہے اور وہ اہم شواہد ساتھ لے کر آج فرینکفرٹ سے پاکستان پہنچیں گے۔ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ائر ٹرانسپورٹ نے ائر کموڈور عثمان غنی کے فضائی سفر کے حوالے سے پی آئی اے کےچیف آپریٹنگ آفیسر کو خط لکھ دیا ہے۔ اے اے آئی بی کے سربراہ عثمان غنی پی آئی اے کی پرواز پی کے 8734 کے ذریعے فریکفرٹ سے 7 جون کو اسلام آباد پہنچیں گے،ان کی پاکستان واپسی کے بارے میں ایوی ایشن ڈویژن جبکہ اسلام آباد ائرپورٹ انتظامیہ کو بھی مطلع کردیا گیا۔ائیربس کے مطابق پی آئی اے کے حادثہ کا شکار ہونے والے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا اور کاک پٹ وائس ریکارڈر سے اہم معلومات ملی ہیں۔چیف پروڈکٹ سیفٹی آفیسر...

سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی اے ٹی سی کے درمیان گفتگو اور رابطوں کا ریکارڈ بھی بورڈ کے حوالے کیا گیا ہے اور ریڈار کی ویڈیو ریکارڈنگ ایم پی فور کے فارمٹ میں فراہم کی گئی ہے جو کمپیوٹر پر چلائی جائے گی جو تحقیقات میں معاونت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پاکستان نے وہ شواہد لاکھوں فائلوں تلے دبا دیے اور سارا ملبہ ہلاک پائلٹ کے کھاتے میں ڈال دیا piacrash PIA8303 investigation

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو فلپائن کے طرز کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہےمسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک ریاض جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت فلپائن کے طرز عمل کے لاک ڈاؤن کی ضرورت ہے جہاں حکومت کی جانے سے سخت لیکن عوام دوست پالیسی بنائی گئی ہے جس کے تحت نظام زندگی بھی چل رہا ہے اور لوگ کورونا سے بھی محفوظ رہتے ہوئے کاروبار زندگی میں بھی شامل ہیں اب وقت گزر چکا ھے جو ھونا ھے ھو کر رھے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔ There is no unity in students plz sab students unity dekao or trend ko kamyab kro HEC_JawaabDou HEC Promote_Students_Save_Life promoteuniversitystudents ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood ZakaWaqar iqrarulhassan ARYNEWSOFFICIAL geonews_urdu SHABAZGIL ہماے لئے بھی آواز اٹھائیں ۔سر جی میرج ہال ورکرز پہ بھی نظر کرم ہو جائے۔ لاکھوں لوگ جو اس فیلڈ سے منسلک ہیں فاقہ کشی پہ مجبور ہیں۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں بھی کام کرنے کی اجازت دی جائے۔ ہماری عزت نفس ختم ہوئی تو یہی ہماری موت ہو گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وقت کی اہم ضرورت ،تحفظ ماحول کے اقداماتماحول سے مراد انسان ، حیوانات، پرندے ، کیڑے مکوڑے ،سمندری جاندار اور درختوں سمیت کائنات کے ہر جاندار کا وجود شامل ہے بلکہ اس میں بے جان بھی شامل ہیں ۔ہمارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

داتا دربار انتظامیہ کی اہم شخصیت کورونا کے باعث انتقال کر گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے کہاہے کہ ذوالقرنین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »