کورونا سے مزید 28افراد جاں بحق 2 ہزار473مریضوں کی حالت تشویشناک

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے مزید 28افراد جاں بحق، 2 ہزار473مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا مریضموذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 28افراد جاں بحق ہوگئے۔ 1004نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 2.31فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں43ہزار389افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 1004 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 2 ہزار473مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق۔۔955 نئے مریض رپورٹپنجاب میں 4 لاکھ 35 ہزار 512، سندھ میں 4 لاکھ 62 ہزار 295، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 75 ہزار 584، بلوچستان میں 33 ہزار 69، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 344،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں 767 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، این سی او سی بلوچستان کے ضلع ہرناءئ میں زلزلہ کی خبر کوئی خبر نہیں ہے اور کورونا کی خبر خبر ہے۔ واہ بےغیرت میڈیا واہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے19افراد جاں بحقاموات اور نئے کیسز میں نمایاں کمیموذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 19افراد جاں بحق ہوگئے۔ 767نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.88فیصد رہی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 19 افراد انتقال کر گئےAnother 19 people died in Pakistan from Corona
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے وار جاری مزید 19 افراد زندگی کی بازی ہار گئےپاکستان: کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 19 افراد زندگی کی بازی ہار گئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آسٹریا میں کورونا کے مزید 1900 سے زائد مریضوں کی تصدیقویانا(اکرم باجوہ) آسٹریا میں کورونا کیسز کی تعداد ایک بار پھر بڑھنے لگی اور گزشتہ روز   وزارت داخلہ اور وزارت صحت نے 24 گھنٹوں میں 1900سے زائد نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »