گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آسٹریا میں کورونا کے مزید 1900 سے زائد مریضوں کی تصدیق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویانا(اکرم باجوہ) آسٹریا میں کورونا کیسز کی تعداد ایک بار پھر بڑھنے لگی اور گزشتہ روز   وزارت داخلہ اور وزارت صحت نے 24 گھنٹوں میں 1900سے زائد نئے

مریضوں کی تصدیق کی ، یہ پچھلے ہفتے کی اوسط سے زیادہ ہے، اب تک آسٹریا میں 11084 افراد کورونا وائرس کے نتیجے میں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

پچھلے ہفتے میں اوسطاً ایک دن میں دس اموات ہوئیں یعنی مجموعی طور پر سات دن کے اندر 70 اموات ہوئیں۔ فی 100،000 باشندوں میں 124.1 لوگ وبا پھوٹنے کے بعد سے یا کوویڈ 19 کی وجہ سے مر چکے ہیں۔ 846 متاثرہ افراد کا جمعہ کے روز تک آسٹریا کے مختلف ہسپتالوں میں علاج کرنا پڑا جو جمعرات کے مقابلے میں پانچ کم ہے۔ 221 افراد انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہIncrease in the number of dengue patients in different cities of Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی قابو سے باہر ہونے لگا 24 گھنٹوں میں 304 نئے کیسز سامنے آگئےپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا میں ڈینگی مچھر بے قابو ہو گیا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 304 نئے کیسز رپورٹ ہوئے  جس کے بعد صوبے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف مثبت اقدامات کے بہتر نتائج، 24 گھنٹوں کے دوران 912 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 45 ہزار 619 کورونا ٹیسٹ کیے گئے24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 45 ہزار 619 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد اگلے 24 گھنٹوں میں متوقعجام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستان کے اندھیرے میں ڈوبنے کا خدشہبجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستا ن اندھیرے میں ڈوب سکتا ہے جس کے بعد موسمِ سرما میں عام افغانیوں کی زندگی مزید سخت ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق (اےغدارو!) اس غداری و بیوفائی کا نتیجہ تمہیں اس وقت معلوم ہوگا جب تم اور تمھاری نسلیں ایک ایک دانہ چاول کو ترسیں گی اور دنیا میں نہایت ذلت و خواری کی زندگی بسر کرینگی۔ (ٹیپو سلطان شہید) صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »