کورونا وائرس: مصدقہ کیسز کی تعداد 381,293، سعودی عرب میں پہلی موت - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی موت کی تصدیق تفصیل جانیے: SaudiArabia CoronaOutbreak coronarovirus

فرانس نے ملک میں دو ماہ کے لیے طبی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے جس کے بعد ملک میں نقل و حرکت پر پابندیاں سنخت کر دی گئی ہیں۔ اب ملک میں صرف ایک گھنٹے کے لیے گھر سے باہر ورزش کرنے کی اجازت ہو گی اور اس کے لیے بھی آپ گھر سے ایک کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں جا سکتے۔

جرمنی میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رابرٹ کوچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق اب تک ملک میں ساڑھے 27 ہزار کے قریب مریض موجود ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 4800 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ جرمنی میں اب تک 114 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اٹلی میں شہری تحفظ کے محکمے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک میں چھ لاکھ تک افراد کورونا سے متاثر ہو سکتے ہیں اور یہ تعداد حکومتی اعدادوشمار سے دس گنا زیادہ ہے۔ اٹلی میں اب نئے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ منگل کو واضح ہو جائے گا کہ ملک میں وبا کا عروج ختم ہو چکا ہے یا نہیں۔

سوئٹزرلینڈ میں سکیئنگ کے لیے مقبول تفریحی مقام وربیئر میں ڈاکٹروں نے پورے قصبے کو قرنطینہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ انفیکشنز کا گڑھ بن چکا ہے۔ ایک ڈاکٹر کے مطابق اندازہ ہے کہ قصبے کی 60 فیصد آبادی کورونا کا شکار ہے۔ تاہم قصبے کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قومی پابندیوں کا اطلاق کافی ہے اور قرنطینہ مسائل کا حل نہیں۔بلیجیئم سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حکام نے 2019 میں ایسے 60 لاکھ سرجیکل ماسک تباہ کیے جو زائد المعیاد ہو چکے تھے اور اب ملک میں وزیرِ صحت پر ان کے متبادل ماسک موجود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice pic Allah is one and nothing

Allah raham farmaye

Ina lillahi wa inna ilahi rajion

Allah apna raham kary

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے Allah jannat men jagha ata farmaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن شروع، ملک میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئیملک بھر میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئی، سندھ میں لاک ڈاؤن شروع ARYNewsUrdu MAY ALLAH BLESS BARKAT TO ALL EFFORTS TO SAVE PEOPLE. AAMEEN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

192ممالک کورونا وائرس کی زد میں ، ہلاکتوں کی تعداد 14686192ممالک کورونا وائرس کی زد میں ، ہلاکتوں کی تعداد 14686 CoronavirusOutbreak WorldWide CoronavirusPandemic Italy Iran China Deaths CoronaCrisis COVID19 WHO MFA_China HassanRouhani UN realDonaldTrump StateDept ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی ،منگل کی بجائے بدھ کو ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی سینیٹر سعید غنی بھی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے پلیزگھرپررہیں Senator Saeed Ghani Bhi Corona COVIDー19 Shikar Ho Gay LockdownNow
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 222 تک پہنچ گئی | Abb Takk NewsPunjab mai zulfi bukhari k behnoi ki tadad 4000
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 134کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 764 ہوگئیپاکستان میں کورونا کے مزید 134کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 764 ہوگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates yaar khuda k waasty jhoot mat kaha kro........itny kum kr k kyun btaaty ho aap log.........real numbers sabko pta hain kitny patients hain.,...hmy kyaaa pagal samjha wa hy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »