کورونا وائرس کی ابتدائی انتباہی علامات کی شناخت ہوگئی - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ انکشاف چین میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والےکا نام دیا گیا ہے، سے اب تک چین سمیت 43 ممالک میں 81 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں پاکستان میں 2 کیسز بھی شامل ہیں۔

اب چین میں اس کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی آرہی ہے مگر دیگر ممالک میں اس تعداد میں تیزی سے اجافہ ہورہا ہے۔کے نتائج سے اس کے پیچھے چھپی وجہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے جس میں اس نئے کورونا وائرس سے منسلک علامات اور ان کے رجحانات کی شناخت کی گئی ہے۔ دیگر عام علامات میں تھکاوٹ اور خشک کھانسی شامل ہیں جو تحقیق میں شامل 50 فیصد سے زائد مریضوں میں دیکھنے میں آئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 14 مریضوں میں بخار یا سانس لینے میں مشکلات سے ایک سے 2 دن قبل ہیضے اور متلی کا بھی سامنا ہوا، جبکہ حالت بگڑنے پر 15 فیصد میں نمونیے کی تشخیص بھی ہوئی۔ محققین نے یہ بھی انکشاف کیا کہ آئی سی یو میں داخل مریضوں کو پیٹ کے درد اور کھانے کی خواہش کم ہونے کی شکایات کا سامنا زیادہ بیمار نہ ہونے والے افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان، کورونا وائرس کی دستکSamaaBlogs SamaaTV ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں مہلک بیماری پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے، حفاظتی اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں تحریر: جلال نورزئی پڑھیے: 🤔😫
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحتکورونا وائرس عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت TedrosAdhanom WHO CoronaVirus infectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus DrTedros WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'مشن امپوسبل 7' کی شوٹنگ کورونا وائرس کے باعث معطل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کویت اور عمان بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئےمسقط/کویت سٹی : مہلک ترین کورونا وائرس نے عمان اور کویت بھی شہریوں کا اپنا شکار بنانا شروع کردیا، اب تک کویت اور عمان میں کورونا وائرس کے پانچ کیس ریکارڈ ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے ہلاکت خیز وائرس کورونا نے دنیا بھر می Its matter of concern.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیقایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Oh shit Omg stay safe every one
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »