کورونا وائرس کس طرح جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا؟ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس وائرس کی وہ حیرت انگیز صلاحیت جس کا علم پہلی بار ہوا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس کی بنیاد پر کام کرنے والے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ یہ جراثیم جانوروں سے انسانوں میں چھلانگ لگانے کے لیے بہت زیادہ مطابقت رکھتا تھا کیونکہ یہ اپنی ساخت بدل کر انسانی خلیات کو متاثر کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے میں کامیاب رہا۔ڈیوک یونیورسٹی، لوس آلموس نیشنل لیبارٹری، ٹیکساس یونیورسٹی اور نیویارک یونیورسٹی کی اسمیں تصدیق کی گئی ہے کہ یہ وائرس چمگادڑوں کو متاثر کرنے والے ایک کورونا وائرس کا قریبی رشتے دار ہے، مگر انسانوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت اس نے ممکنہ طور پر پینگولین کے...

محققین نے دریافت کیا کہ پینگولین میں موجود کورونا وائرسز اس نئے نوول کورونا وائرس سے بہت زیادہ مختلف ہیں، تاہم اس جاندار میں ایک ریسیپٹر ہوتا ہے جو اسپائیک پروٹین کو خلیات کو جکڑنے میں مدد دیتا ہے اور انسانوں میں یہی عمل ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ اس وائرس کے حصوں میں ایسے امینو ایسڈ سیکونسز کی مماثلت پائی جاتی ہے جو انسانوں، چمگادڑوں اور پینگولینز کو متاثر کرتا ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ وائرسز ملتے جلتے میزبان میں رہے اور اس ططرح یہ نیا وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے کے قابل ہوا۔

محققین نے ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کو بتایا کہ نتائج کو اکٹھے ملا کر دیکھا جائے تو اس کا مطلب نکلتا ہے کہ چینی ہارس شو چمگادڑ ہی ممکنہ طور پر سارس کوو 2 کی اصل میزبان ہے۔مئی کے شروع میں چین کی ایک تحقیقاس تحقیق میں ساؤتھ چائنا ایگریکلچرل یونیورسٹی اور گوانگ ڈونگ لیبارٹری فار لینگنان ماڈرن ایگریکلچرل کے سائنسدانوں نے کام کیا اور ان کا کہنا تھا کہ سارس کوو 2 جو کووڈ 19 کا باعث بنتا ہے، میں 2003 کے ایک حیوانی وائرس سارس کوو اور چمگادڑوں میں پائے جانے والے کورونا وائرس آراے ٹی جی 13 کا سیکونس پایا...

سائنسدانوں نے 17 سے 25 ملائشین پینگولینز میں تجزیہ کرنے کے بعد اس پینگولین وائرس کو شنااخت کیا تھا اور اسے الگ کرنے کے بعد یہ نتیجہ بیان کیا گیا۔میں ثابت ہوا تھا کہ انسانوں میں پھیلنے والے وائرس کا جینیاتی سیکونس چمگادڑوں میں پائے جانے والے کورونا وائرس سے 96 فیصد تک ملتا جلتا ہے۔ اس تحقیق میں وبا کے پھیلائو کے لیے پینگولینز کے کردار کو نہ تو ثابت کیا گیا اور ہی ان کے کردار سے انکار کیا گیا، مگر نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ اس جانور نے نئے کورونا وائرس کے پھیلائو میں ممکنہ طور پر کردار ادا کیا۔

مارچ میں ہونے والی تحقیق میں پینگولینز میں دریافت ہونے والی کورونا وائرسز کی مختلف اقسام کے جینیاتی سیکونسز نئے نوول کورونا وائرس سے 88.5 سے 92.4 فیصد تک ملتے جلتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal ExpressNewsPK AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews

Fake News

Pakistani army 🤣🤣🖕🖕

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی مادہ کہاں ہے!مبلغ ڈھائی مہینے گھر میں مقید رہنے کے بعد یکایک آج... Pti me YasirPirzada سر وہ فارسی والےجملےکا مطلب کہیں پتہ کرکےبتایئں نا...ککھ سمجھ نہیں آئ....😝😝😝 YasirPirzada اب جبکہ کورونا نے ہمیں یہ تمام سبق سکھا دیے ہیں تو ہمیں اِس معصوم اور ننھے منے سے وائرس کا شکر گزار ہونا چاہیے اور اُن لوگوں کوشہید کہہ کر مطمئن ہو جانا چاہیے جو اِس بیماری کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میوہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس کے مزید7 مریض انتقال کرگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا وائرس کے مزید7 مریض انتقال کرگئے،ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد108 ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد1483 ہو گئیملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 3ہزار39مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ابرار الحق کورونا وائرس کا شکار -نارووال: تحریک انصاف کے رہنما اور ہلال احمر کے چیئرمین و پاکستانی گلوکار ابرار الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے ابرارالحق نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ My corona test came positive, i am home quarantined, however … 😨😨 Allah sehaat ata farmayn Aameen دنیا کےعجیب قانون ۔50 سال بعد بھی وائرس زندہ تھا۔دماغ چکرا دینے والی ویڈیو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بحرین میں ملازمین کے لئے بڑی سہولت کا اعلانمنامہ : بحرین میں کمپنی مالکان نے کرونا وائرس کا پھیلاوٗ روکنے اور ملازمین کے تحفظ کےلیے انہیں نئی رہائش گاہیں فراہم کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »