ابرار الحق کورونا وائرس کا شکار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابرار الحق کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu

نارووال: تحریک انصاف کے رہنما اور ہلال احمر کے چیئرمین و پاکستانی گلوکار ابرار الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے ابرارالحق نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ My corona test came positive, i am home quarantined, however ,inshahallah, i will keep performing my duties through Skype as Red Crescent and Sahara worker. Please pray for me and all those fighting it.انہوں نے لکھا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، ہلال احمر اور سہارا کےلیے اپنی خدمات بذریعہ اسکائپ و آن لائن گھر سے ہی انجام دیتا رہوں گا۔

ابرار الحق نے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سمیت تمام کورونا مریضوں کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔ گزشتہ روز ابرار الحق نے علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کا نتیجہ آیا موصول ہوا، سماجی رہنما کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات سے بخار اور خشک کھانسی ہے، جس کا میں نے ڈاکٹر کو بتایا تو انہوں نے ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah fazal frmay

Allah Paak sehat atta farmyn

Get well soon.....

Koi bat ni 2 din bd negative... Ye politicians hain hr bat pe syasat krna inka kam ha drame baaz..... Mrta srf greeb ha jo 6 gnte bd he hosoital me dm torr jata ha.. In me se to koi mra ni.... Drame baz Allaha se dro khi schi muchi ho gya to lg pta jae ga...

Allah juld shifa dai

MAY ALLAH BLESS HEALTH

Very nice person may Allah blessed him with health

اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے

Ye toh mar ee jaye toh acha hoga...kuch kachra toh kam ho duniya sey

Allah jald sy jald inko sehatyabi ataa farmain Ameen

Haaye mera pehla pehla pyaar..Allah taalah salaamat rakhen. Amin

دنیا کےعجیب قانون ۔50 سال بعد بھی وائرس زندہ تھا۔دماغ چکرا دینے والی ویڈیو۔

Allah sehaat ata farmayn Aameen

😨😨

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزداراحتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس بچاؤ، وفاقی حکومت کاصبح10سے4بجے تک دفتری اوقاتِ کارکا نوٹیکفیشنکورونا وائرس بچاؤ، وفاقی حکومت کاصبح10سے4بجے تک دفتری اوقاتِ کارکا نوٹیکفیشن coronavirus pid_gov pid_gov حکومت کو معلوم پڑ گیا کورونا شام 4 بجے کے بعد سو کر اٹھتا ھے،،،،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مادہ کہاں ہے!مبلغ ڈھائی مہینے گھر میں مقید رہنے کے بعد یکایک آج... Pti me YasirPirzada سر وہ فارسی والےجملےکا مطلب کہیں پتہ کرکےبتایئں نا...ککھ سمجھ نہیں آئ....😝😝😝 YasirPirzada اب جبکہ کورونا نے ہمیں یہ تمام سبق سکھا دیے ہیں تو ہمیں اِس معصوم اور ننھے منے سے وائرس کا شکر گزار ہونا چاہیے اور اُن لوگوں کوشہید کہہ کر مطمئن ہو جانا چاہیے جو اِس بیماری کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جولائی میں کورونا وائرس اپنے عروج پر ہو سکتا ہے: چیئرمین این ڈی ایم اےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں، جولائی کے آغاز میں کورونا عروج پر ہو سکتا ہے۔ 😖 امداد دو امدار سانو نئی پتہ DunyaKKKS ایہ ہر مہینے اگلے مہینے دا سنیہا دے دیندا اے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »