کورونا میں اضافہ سکول کھولنا درست نہیں وزیر صحت سندھ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا میں اضافہ، سکول کھولنا درست نہیں، وزیر صحت سندھ

نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ کورونا وائرس کی شرح 1.5 فیصد سے 3 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کورونا کی دوسری لہر کی پیش گوئی ہے، پرائمری سکولوں کو کھولنے میں جلدی نہ کی جائے۔

وزیر صحت سندھ کا مزید کہنا ہے کہ سکول کھولنے پر تحفظات ہیں، پرائمری سکولوں کو کم سے کم ایک سے ڈیڑھ ماہ کا وقت دینا ضروری ہے۔ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا یہ بھی کہنا ہے کہ صورت حال واضح ہونے پر ہی بچوں کو سکول بھیجنا درست ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آبادمیں 3 طلبا اور ایک سکول ٹیچر میں کورونا کی تصدیقفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں 3 طلبا اور سکول ٹیچر میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ،محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ نے طلبا کو کورنٹائن اور کلاس رومز کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیم شفقت محمودKhuch time k bad ya tweet bhi askta ha k Corona to tha hi nhi ya Nawaz shirf ki sazish thi Chor du ab yeh dramey krney
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیمملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیم Islamabad Shafqat_Mahmood Rumors Increase Corona Epidemic Country Baseless MoIB_Official DrMuradPTI SchoolEduPunjab FDEGOPOfficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ؛ تعلیمی اداروں میں عملے کے172 افراد میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردوکراچی کے تعلیمی اداروں میں 102 جبکہ سندھ کے دیگر ضلعوں سے 70 کیس رپورٹ ہوئے، رپورٹ PostMortemForFaisalMugheri Ratio will increase bcz neither institutions nor Govt is seen anywhere. Universities buses r crowded, no masks , no fever checking, Classes r full. Jst Visit Sindh University Jamshoro, u will know Shafqat_Mahmood KlasraRauf ImranRiazKhan SHABAZGIL Asad_Umar Ghummans کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحقبہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بہتر حکمت عملی سے اموات میں نمایاں کمی ہوئی، چوبیس گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق ہوئے، اموات کی تعداد 6 ہزار 437 ہو گئی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »