کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی لاہور میں تصدیق ہوگئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی لاہور میں تصدیق ہوگئی coronavirus Lahore DeltaVariant GovtofPunjabPK

کورونا کی قسم ڈیلٹا تیزی سے پھیلنے کی خاصیت رکھتی ہے. کورونا کی ڈیلٹا قسم میں سر درد اور پیٹ کی خرابی ابتدائی علامات میں سامنے آرہی ہیں.

کورونا کی ڈیلٹا قسم سے گھر میں ایک فرد بھی متاثر ہوا تو سب کو لپیٹ میں لے سکتا ہے. طبی ماہر پروفیسر تنویر السلام کا کہنا ہے کہ چینی ویکسین کس حد تک کورونا کی ڈیلٹا قسم کے خلاف موثر ہے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPunjabPK بیڑا ترے تواڈا ۔۔ بارڈر بند کر دیو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا کی چوتھی لہر میں بھارتی کورونا کی قسم بنیادی وجہ ہےاسد عمرکورونا وبا کی چوتھی لہر میں بھارتی کورونا کی قسم بنیادی وجہ ہے،اسد عمر AsadUmar CoronaVirusPandemic 4thWave NewVariant MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Asad_Umar OfficialNcoc nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس 'ڈیلٹا' کا پھیلاؤ : عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی -عالمی ادارہ صحت رواں سال اپریل سے بھارت سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی اس متغیر قسم 'ڈیلٹا' کے پھیلاؤ سے متعلق دنیا کو تازہ ترین اطلاعات فراہم کر رہا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL To Bhai almi sehat idara bachon ko q mout k mouh mein dhakkail Raha ha? Shafqat_Mahmood OfficialNcoc ImranKhanPTI ARYNEWSOFFICIAL یہ سب فراڈ اور ڈرامہ ہے ARYNEWSOFFICIAL Hum paper kasy dy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا وائرس کی چوتھی لہر سےمحفوظ رکھنے کیلئےقواعد وضوابط پر سختی سےعمل کی اپیلوزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے آپ کو، کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے محفوظ رکھنے کیلئے ماسک پہننے سمیت قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کرے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم ؛ حکومت کا 9 سے 18 جولائی تک سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارتی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید الاضحٰی پر نقل و حرکت محدود رکھنے پر بھی غور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر، ملک میں بھارتی کورونا ویرینٹ پھیلنے کا خدشہ ہے: اسد عمر😛❣️❣️❣️ سر درد سے پرہیز بہتر ھے.. سب سے بڑا کرونا تو تم لوگ ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی ڈیلٹا قسم کے باعث دنیا تشویش میں مبتلا : عالمی سطح پر کورونا سے 40لاکھ 13ہزار افراد ہلاکدنیا بھرمیں کوروناسے اب تک اٹھارہ کروڑ چھپن لاکھ سے زیادہ افرادمتاثر جبکہ چالیس لاکھ تیرہ ہزار ہلاک ہوچکے ہیں۔انڈونیشیا کو کورونا کی اب تک کی شدید لہر کاسامنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »