کورونا وائرس، امریکہ کا 3500 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس

واشنگٹن امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جو امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی جیلوں سے رہا کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک ایک لاکھ 88 ہزار سے بھی زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 3 ہزار 890 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے اب تک ساڑھے آٹھ لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 42 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ امریکہ نے عالمی وبا کی وجہ سے ایران پر پابندیاں نرم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔دوسری جانب سے روایتی حریف روس نے امریکہ کے لیے امداد روانہ کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی سائنسدان کا بھی کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوفی الحال یہ دوا طبّی آزمائشوں کے مرحلے پر ہے جس کی حتمی منظوری بھی بہت جلد مل جائے گی، ڈاکٹر سلیمانی PUSH TO PAKISTAN وہ تو روز ایک ایک دوا تیار کرتا ہے ۔ لیکن جب لوگ اس کو کھاتے ہیں تو فوری طور پر اللہ کو پیارے ہوجاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہپاک بحریہ کا کورونا ریلیف فنڈ میں تعاون کا فیصلہ CoronaReliefFund CoronaVirusFight pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلانراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد حکومت کی طرف سے قائم کیے گئے ریلیف فنڈز میں سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے اور ایس پی ڈی کے ملازمین نے ریلیف فنڈز میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ جو مال بنایا ہے نکالو آب جو ملک لوٹ کر کھائے ان لوگوں نے بھی کچھ دیا کے نہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کرسٹیانو رونالڈو کا 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجابیہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے:گورنر پنجاب Governor Punjab ChMSarwar Opposition Not Do Politics Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate pmln_org president_pmln CMShehbaz GOPunjabPK pid_gov StayAtHomeAndStaySafe ChMSarwar pmln_org president_pmln CMShehbaz GOPunjabPK pid_gov اے ون گرین سٹی سانگھڑ روڈ نوابشاہ کے رہنے تمام لوگ غریب ہیں اور ان کی داد رسی کے لئے ابتک کوئی نہیں پہنچا وہاں کا چیرمین محسن آرائیں ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »