کورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ریلیف فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے اور ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلان، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پے سکیل 1 سے 7 تک ایک دن اور پے سکیل 8 سے 10 تک 2 دن کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے۔ پے سکیل 11 سے 14 تک کے ملازمین اپنی 3 دن کی تنخواہ ریلیف فنڈ میں دیں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کورونا ریلیف فنڈز میں 1 ماہ کی تنخواہ دی ہے۔ اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دی۔ بریگیڈئیرز سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے تک افسران اپنی 3.3 دن کی تنخواہیں کورونا ریلیف فنڈ میں دی، کرنل کے عہدے تک افسران نے 2 دن کی تنخواہ، سپاہیوں سے لیکر جے سی اوز نے اپنی ایک دن کی تنخواہ اس وباءسے نمٹنے کے لیے دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو ملک لوٹ کر کھائے ان لوگوں نے بھی کچھ دیا کے نہی

جو مال بنایا ہے نکالو آب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیرپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے کہاہے کہ خیبرپختون خوا میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ،اشیائے ضروریہ کی فراہمی بلا تعطل یقینی مشیر اطلاعات گھر سے نکلیں اور ایک تھیلی آٹے بازار سے خرید کر دکھا دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے سابق پائلٹ نے نیپال میں ملک کا نام روشن کر دیاکرونا وائرس کی وبا کے دوران ایک پاکستانی پائلٹ کا کارنامہ بھی سامنے آ گیا ہے، قومی ایئرلائن کے ایک سابق پائلٹ نے نیپال میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی محکمہ ٹریفک کا شہریوں کے لیے سہولت کا اعلانسعودی محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے بعد ایک ہفتے کے اندر کارڈ وصول نہ کرنے پر مقررہ جرمانہ 100 ریال معطل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلانپنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان PunjabCM UsmanAKBuzdar Announces Tax Deferment Various Sectors Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK StayAtHome CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہریوں کا لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرللندن : برطانوی شہریوں نے بوریت دور کرنے اور لاک ڈاؤن کے دوران باہر گھومنے کا انوکھا طریقہ نکال لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ hahahahaha Hahahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »