کوروناوائرس: عدالتی حکم میں مزید 307 قیدی آج رہا ہونگے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوروناوائرس: عدالتی حکم میں مزید 307 قیدی آج رہا ہونگے Coronavirus Scare Islamabad HighCourt Approves Bail AdialaJail Prisoners PakistanFightsCorona COVID19Pakistan pid_gov Pakistan

آئی فون 'سِری' بھی صارفین کو کورونا وائرس سے متعلق مشورے دے گی

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا وائرس کے باعث چار سو آٹھ قیدیوں کی ضمانت پر رہائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پرڈی سی اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ اڈیالہ جیل سے تین سو سات مزید قیدیوں کو آج رہا کررہے ہیں، جس پرجسٹس اطہرمن اللہ نے ڈی سی اسلام آباد اور ڈی آئی جی کی اس بحرانی صورتحال میں کارکردگی کی تعریف کرتے کہا کہ پرتشدد نوعیت کے مقدمات کے قیدیوں کے علاوہ دیگر کو ضمانت پر رہا کیوں نہ کر دیا جائے۔ پوری دنیا میں جیلوں سے لوگوں کو رہا کیا جا رہا ہے کیونکہ وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے۔اس موقع پر ایڈوکیٹ جنرل نے موقف اختیارکیا کہ منشیات کے کیسز کے ملزمان کے رہا ہونے سے معاشرے کو خطرہ ہے،جسٹس...

چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ عدالت پابند کر دیتی ہے کہ ملزمان فرار نہ ہو سکیں،اس صورتحال میں خواتین کو غیر ضروری طور پر جیل میں نہیں رکھا جا سکتا۔ بعد ازاں عدالت نے انتظامیہ، پولیس اور اے این ایف کے ایک ایک نمائندہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی، جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ عدالت سہولت فراہم کر رہی ہے، اگر کمیٹی مطمئن ہو تو پھر رہا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن مزید موثر بنانے کے لئے مزید اقدامات | Abb Takk NewsThis is a good decision
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ:کورونا وائرس,عدالتی حکم پر 230 قیدی رہااسلام آباد ہائی کورٹ:کورونا وائرس,عدالتی حکم پر 230 قیدی رہا IHC CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ:کورونا وائرس,عدالتی حکم پر 230 قیدی رہااسلام آباد ہائی کورٹ:کورونا وائرس,عدالتی حکم پر 230 قیدی رہا CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan IslamabadHighCourt Prisoners Released GovtOfPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا طبی عملے کی احتیاطی تدابیر مزید سخت کرنے پر غورعالمی ادارہ صحت کا طبی عملے کی احتیاطی تدابیر مزید سخت کرنے پر غور CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization MedicalStaff Safety Precautions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیںخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیں CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan pid_gov KPK zfrmrza MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں کورونا وائرس سے مزید 344 افراد ہلاک، لاک ڈاؤن 2 ہفتے بڑھانے کا فیصلہاسپین میں کورونا وائرس سے مزید 344 افراد ہلاک، لاک ڈاؤن 2 ہفتے بڑھانے کا فیصلہ spain coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »