کورونا نے مزید 2 شکار کر لئے85مریضو ں کی حالت تشویشناک

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا نے مزید 2 شکار کر لئے،85مریضو ں کی حالت تشویشناک

پاکستان میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر حملے شروع کر دیئے ، مسلسل دوسرے روز کورونا سے 2افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ85مریضو ں کی حالت تاحال تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران13 ہزار 759 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 333 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے کراچی کی پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیابلاول بھٹو نے کراچی کی پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیا PPP BilawalBhuttoZardari Inaugurated Karachi PeoplesBusService MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP PPP_Org BBhuttoZardari SindhCMHouse 👇DetailNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے: ایران نے بیان جاری کر دیاتہران (ویب ڈیسک) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ان کے ساتھ سفارتی مذاکرات کی بحالی کا خواہش مند ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس نے 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کر دیاعلامیے کے مطابق پاکستان کے اب تک 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کے قرضے مؤخر ہوچکے ہیں، قرض کی ادائیگی جی 20 ممالک کے فریم ورک کی بنیاد پر کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے متعلق تفصیلات جاری کر دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔ محکمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں علانیہ اور غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دیملک بھر میں علانیہ اور غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی arynewsurdu yes specially in karachi by KElectricPk we are back in stone age due to their mismanagmnt and deliberately cutt off electricity all day long for atleast 15 to 18 hra یا اللہ امپورٹ حکومت لانے والوں کو عبرتناک انجام کو پہنچا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیاعالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیا ARYNewsUrdu کیوں ایسی خبریں دیتے ہو جن کا کسی عام آدمی سے لینا دینا ہی نہیں ہے ؟؟ اتنے ویلے بیٹھے او ؟؟😳 سر پلیز کیوں ایسی خبر ؟کوئی فائدہ اپ کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »