کورونا کیخلاف جنگ، اعصام الحق بھی میدان میں آ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق بھی اپنی اہلیہ کیساتھ کورونا وائرس کی وباءسے مقابلہ کرنے کیلئے میدان میں آ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اعصام الحق نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرین کی امداد کیلئے اپنی اہلیہ کے ساتھ ملکر اعصام الحق فاؤنڈیشن کے تحت خدمت انجام دیں گے، بطور انسان اور مسلمان ہمیں اس قدرتی آف کا مقابلہ کرنا ہے اور اس سے ڈرنا نہیں، میں اپنی فاؤنڈیشن کے تحت ملک بھر میں مستحق افراد میں کھانا تقسیم کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ضرورت

مند افراد کیلئے راشن بیگ تیار کئے جائیں گے جبکہ اس کیساتھ ہی انہوں نے عوام سے اس کار خیر میں حصہ لینے کیلئے عطیات فراہم کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک خاندان کیلئے راشن بیگ پر 3500 روپے لاگت آ رہی ہے، اگر کوئی ایک ہزار روپے کا عطیہ دے گا تو باقی رقم فاﺅنڈیشن ادا کرے گی، اعصام الحق نے رقم عطیہ کرنے والے افراد کو اپنی دستخط شدہ کتاب بھی ارسال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، اعصام الحق بھی متحرک، غریبوں میں راشن پہنچانے کا کام شروع کر دیالاہور: (دنیا نیوز) قومی ٹینس سٹار اعصام الحق کورونا کے خلاف جنگ میں متحرک ہو گئے، ہزار گھروں تک راشن پہنچانے کا کام شروع کر دیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ ضرورت مندوں کا احساس کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں گاڑیوں کی سب سے بڑی ریس بھی ملتوی ہو گئیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے سبب امریکہ کی سب سے بڑی انڈیانا پولس 500
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئےکورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئے Pakistan CoronaVirus Karachi EdhiMorgue Closed DeadBodies pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP آل پاکستان میڈیا مالکان اور اینکرز پرسن کے نام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد میں بھی کورونا وائرس کا مریض انتقال کرگیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کی تیمارداری کرنے والا محکمہ صحت کا ملازم بھی وفات پا گیااسلام آباد(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان میں مریضوں کی تیمارداری کرتے ہوئے محکمہ صحت کا ملازم کورونا وائرس سے وفات پا گیا۔مشیر اطلاعات شمس میر نے بتایا ہے کہ نگرمیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کورونا: سیاسی قیادت بھی خطرے میں؟Read corona: syasi qyadat b khatry me? Column by Imran Yaqoob Khan that is originally published on, Sunday 29 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »