کورونا سے صحت یاب مریضوں سے متعلق ہولناک انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بنے وہیں کروڑوں افراد صحت یاب بھی ہوئے تاہم شفا یاب مریضوں سے متعلق ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے۔

اس عالمی وبا سے کروڑوں افراد صحتیاب بھی ہوئے تاہم اب شفا یاب مریضوں کے حوالے سے نئی تحقیق میں ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کورونا سے لڑ کر صحت یاب ہونے والے افراد کی ایک بڑی تعداد ایک سال کے اندر ہی انتقال کر گئی۔ اس حوالے سے ایک تحقیق انڈین جرنل آف میڈیکل ریسرچ میں شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے مردوں کی اموات کی شرح خواتین کے مقابلے میں 65 فیصد زیادہ ہے، ان میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی تھے جو ڈسچارج ہونے کے 10 دن کے اندر فوت ہو گئے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دیکر خارجسپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دیکر خارج کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دیکر خارجسپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دیکر خارج کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کسٹمز افسران کی جانب سے رشوت کی رقم سے سونے کی اینٹیں خریدنے کا انکشافکراچی : ایف آئی اے اسمگلنگ کیس میں کسٹمز افسران کی جانب سے رشوت کی رقم سے سونے کی اینٹیں خریدنے کا انکشاف سامنے آیا ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدرعلوی کے ٹویٹ پر پی ٹی آئی ترجمان کا بیانپاکستان تحریک انصاف نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »