سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قصور : پاک آرمی کی ریسکیو ٹیموں نے دریائےستلج کے قریبی علاقوں میں بروقت پہنچ کرشہریوں کو باحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔

ہے ، پاک آرمی کی ریسکیو ٹیموں نے دریائے ستلج کے قریبی علاقوں میں بروقت پہنچ کرشہریوں کو باحفاظت محفوظ مقام پرپہنچایا۔

پاک فوج مستقبل میں بھی قدرتی آفات سے نمٹنے کےلیےہرلمحہ تیارہے ، قصور کے سیلاب زدگان کیلئے بھی پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں دوسرےدن بھی جاری رہیں ، حالیہ سیلاب سےضلع قصورکےمتاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی طرف سےامدادی کارروائیاں کی جارہی ہے۔ پاک فوج کی ریسکیواینڈریلیف ٹیمیں کشتیوں کےذریعےامدادی سرگرمیوں میں مصروف رہیں اور متاثرین میں راشن تقسیم کرتی رہیں جبکہ سیلاب کےباعث اطراف سےکٹ جانےوالےدیہات تک کشتیوں کےذریعےامدادی سامان پہنچایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قصور کے سیلاب زدگان کیلئے پاک فوج کی بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاریمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بٹگرام؛ چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، اساتذہ و بچوں سمیت 8 افراد پھنس گئے3 میں سے 2 تاریں ٹوٹ چکی ہیں، مقامی لوگ امدادی کارروائی سے قاصر،پاک فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا، ہیلی کاپٹر روانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ 6 جوان شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جن مسیحی بیٹیوں کے جہیز کا سامان نذر آتش کیا گیا انکی مدد کریں گے مولانا عبدالخبیر آزادچئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے جڑانوالہ میں متاثرہ علاقوں کے دورہ کیا، مولانا عبدالخبیر آزاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسلامی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج جڑانوالہ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گےجڑانوالہ : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج جڑانوالہ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، جہاں وہ متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج جڑانوالہ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گےجڑانوالہ : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج جڑانوالہ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، جہاں وہ متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »