کورونا کے مزید 17 کیسز رپورٹ، 42 مریضوں کی حالت نازک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے مزید 17 کیسز رپورٹ، 42 مریضوں کی حالت نازک coronavirus health pakistan

این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 435 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 17 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔.

این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 435 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 17 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے مزید 29 کیسز مثبت 42 مریضوں کی حالت تشویشناکاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار 561 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مزید 29 کیسز مثبت ، 42 مریضوں کی حالت تشویشناکاسلام آباد (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار 561 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ 😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاریملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 42 رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پاکستان سے ختم ہوگیا؟ملک بھر کے بیشتر شہروں میں کرونا وائرس کیسز کی شرح صفر ریکارڈ کی گئی ہے، ملک میں کرونا وائرس سے صحت یابی کی شرح 98 فیصد ہے۔ شہباز شریف کے تھپڑ کی بات ہو رہی کیا Negative ho gaya😂😂 مطلب اب کرونا تھپڑ سے ٹھیک ہوجاتا ہے؟؟ تھپڑ_شریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: نومولود بیٹی کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے سینئر وائس پریزیڈنٹ مستعفیبھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انکت جوشی نامی اس نوجوان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اس انوکھے فیصلے سے متعلق بتایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئیڈیاز 2022 : پاک فضائیہ کا پویلین آخری دن بھی حاضرین کی نگاہوں کا مرکز بنا رہاکراچی : پاک فضائیہ کا پویلین آئیڈیاز 2022 کے آخری دن بھی حاضرین کی نگاہوں کا مرکز بن گیا، جے ایف 17 تھنڈر، سپرمشاق اور ٹرینرائیرکرافٹ کی نمائش کی بدولت پویلین نمایاں رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »