ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 630 ہے۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 42 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 74 ہزار 825 ہوگئی۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 6 ہزار 54 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 9 لاکھ 61 ہزار 533 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.69 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 47 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔ملک میں اب تک 13 کروڑ 95 لاکھ 84 ہزار 810 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 13 کروڑ 21 لاکھ 69 ہزار 217 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:ملک بھر میں 25نئے کیسز رپورٹ 51 مریضوں کی حالت نازککورونا وائرس:ملک بھر میں 25نئے کیسز رپورٹ، 51 مریضوں کی حالت نازک Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19 NIH Patients NIH_Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan CMShehbaz NIH_Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan CMShehbaz Sadful
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا خدشہملک بھر میں بجلی 24 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے کئی روز بعد 1 شخص کا انتقالپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء میں مبتلا 1 اور مریض جاں بحق ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، سونے کی قیمت میں کمیڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ تاحال جاری ہے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی اضافہ ریکارڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ، رپورٹ جاریملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی، مہنگائی کی مجموعی شرح 28 فیصد سے تجاوز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »