کورونا وائرس:ملک بھر میں 25نئے کیسز رپورٹ 51 مریضوں کی حالت نازک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس:ملک بھر میں 25نئے کیسز رپورٹ، 51 مریضوں کی حالت نازک Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19 NIH Patients NIH_Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan CMShehbaz

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار 103 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 25 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں

میں کئے گئے کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 0.27فیصد رہی ، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 51مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NIH_Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan CMShehbaz Sadful

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے کئی روز بعد 1 شخص کا انتقالپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء میں مبتلا 1 اور مریض جاں بحق ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا خدشہملک بھر میں بجلی 24 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وارمزید ایک مریض چل بسا 57نئے کیسز رپورٹکورونا کے وار،مزید ایک مریض چل بسا ،57نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates NIH Coronavirus COVID19 Patients NIH_Pakistan WHOPakistan GovtofPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارشد شریف کو گولیاں لگتےہی فوری اسپتال نہیں لے جایا گیا، امریکی نشریاتی ادارہامریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کو گولیاں لگنے کے بعد فوری اسپتال نہیں لے جایا گیا، انہیں کئی گھنٹے بعد مردہ حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang یہ تو بہت بڑی بات بتا دی ھے۔ اتنی بڑی بات بتانے کا شکریہ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »