کورونا وائرس سے پاکستان میں ہونے والی اموات - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس کی پہلی موت سے 5 ہزار تک اموات پر ایک نظر مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Deaths Cases

کو خیبرپختونخوا 11، سندھ 9، بلوچستان 2 جبکہ پنجاب، اسلام آباد اور گلگت میں ایک، ایک فرد کے انتقال کے بعد ایک روز میں 25 اموات ہوئی جبکہ مجموعی اموات 661 تک پہنچ گئیں۔

11 مئی کو خیبرپختونخوا میں 12، سندھ میں 11، پنجاب میں 5، بلوچستان اور اسلام آباد میں ایک، ایک موت کی تصدیق سے 30 اموات کا ایک ہی روز میں اضافہ ہوا، جس سے12 مئی کو سندھ میں 18، پنجاب میں 14، خیبرپختونخوا میں 10 اور آزادکشمیر میں پہلی موت کے ساتھ ایک روز میں 43 اموات کا اضافہ ہوا جس سے13 مئی کو سندھ میں 16، خیبرپختونخوا میں 8 اور پنجاب میں 3 اموات کے اضافے سے ایک روز میں 27 اموات سامنے آئیں جس کے بعدمئی کی 14تاریخ کو سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9، 9 اموات ہوئی جبکہ بلوچستان میں 3 لوگ لقمہ...

21 مئی کو سندھ میں 20، خیبرپختونخوا میں 14، پنجاب میں 7، بلوچستان اور اسلام آباد میں ایک، ایک موت کے بعد22 مئی کو سندھ میں 4، پنجاب میں 13، اسلام آباد میں 2، خیبرپختونخوا میں 16 افراد کی موت کے ساتھ 35 اموات ہوئیں جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں کی23 مئی کو سندھ میں 14، پنجاب میں 14، خیبرپختونخوا میں 8 اموات کے ساتھ 36 اموات ہوئیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 237,489ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 5لاکھ 52 ہزار سے زائد ہلاکتیں - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہاسلام آباد :کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہ ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟چند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے3ہزار359 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کے3ہزار359 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 42 افراد جاں بحق، 1388 متاثر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »