کورونا کیخلاف جنگ میں کرکٹرز بھی پیش پیش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں کرکٹ برادری بھی مدد کیلئے

سامنے آ گئی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر نے بھی خطیر رقم عطیہ کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں نے کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا جبکہ 27 بنگلہ دیشی کرکٹرز نے بھی اپنی حکومت کو کورونا وائرس فنڈ میں آدھی تنخواہ دیدی اور کل 31 لاکھ ٹکا عطیہ کئے گئے جو ٹیکس کٹوتی کے بعد 26 لاکھ رہ جائیں...

کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے کہاکہ کورونا وائرس کی روک تھام کے عمل میں لاکھوں افراد کی بے روزگاری سمیت کئی طرح کے مسائل پیش آئیں گے،اس مشن میں ہر شہری کو کردار ادا کرنا چاہیے، بنگلہ دیشی کرکٹرز کورونا وائرس سے بچاﺅ کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے سوشل میڈیا پر مسلسل پیغامات بھی جاری کر رہے ہیں۔کورونا وائرس،اقوام متحدہ نےرکن ممالک کے اہم وزراء کا اجلاس طلب کر لیا ،پاکستان سے کون سا وزیر شامل ہوگا؟نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں...

دوسری جانب بی سی سی آئی کے صدر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر سارو گنگولی نے حفاظتی انتظامات کے تحت سکولوں میں رکھے جانے والے ہزاروں افراد کو مفت چاول دینے کیلئے 50 لاکھ روپے کی خطیر رقم عطیہ کردی جبکہ ویسٹ بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن نے 25 لاکھ روپے دئیے ہیں، سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ضرورت مندوں کا خیال رکھنا ہم سب کا فرض ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا Allah moaf kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے بڑی مدد آگئی، کیا کچھ پاکستان پہنچا دیا گیا؟بیجنگ،کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس سے بچاو  کے لیے این 95 سرجیکل ماسک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا، چین میں لفظوں کی جنگ شدت اختیار کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، اٹلی میں لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی کرنے والوں کیلئے بڑے جرمانے کا اعلانکورونا وائرس ، اٹلی میں لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی کرنے والوں کیلئے بڑے جرمانے کا اعلان CoronaVirus Italy LockDown StayHomeStaySafe InfectiousDisease Fined Violators
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »