کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید طریقہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کے طلباء نے کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید طریقہ تلاش کرلیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترکی کی ایک یونیورسٹی نے اسٹیتھو اسکوپ کے ذریعے ایک مخصوص آواز سننے پر کورونا وائرس کا پتہ چلانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

بوغازیشی یونیورسٹی کے محققین نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیتھو اسکوپ کو آرٹیفیشل انٹلی جنس کے ذریعے پھیپھڑوں کی بیماری اور کورونا وائرس کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں ترکی میں رپورٹ ہونے والے کرونا کیسز اور اموات کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترک وزارت صحت کے مطابق ملک میں وائرس کے مزید ایک ہزار 944 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 33ہزار 721 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 82ہزار 984 افراد وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس : سعودی عرب میں 2764 نئے کیسوں کی تشخیص 45 مریضوں کی وفاتکرونا وائرس : سعودی عرب میں 2764 نئے کیسوں کی تشخیص ، 45 مریضوں کی وفات SaudiArabia CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CasesReported People Killed KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی اٹلی کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطراتپمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات،پمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پمز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئےمحکمہ جیل خانہ جات نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے بڑھ گئی، صدر بھی وائرس کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس مزید 49 اموات دوہزار سے زائد نئے مریضوں کی تصدیقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ 59 ہزار999 تک جاپہنچی ہے جب کہ اب تک 5ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »