کورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 4690، وبا سے نمٹنے کی ’ناکافی‘ سہولیات پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

٭بریکنگ٭ کورونا وائرس: ہسپتالوں میں سہولیات سے متعلق چیف جسٹس کا از خود نوٹس

شہزاد ملک، بی بی سی اردو، اسلام آبادپاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہسپتالوں میں سہولیات سے متعلق از خود نوٹس لیا ہے اور اس کی سماعت 13 اپریل کو ہوگی۔چیف جسٹس کی جانب سے اس از خود نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہسپتالوں میں کیا سہولتیں فراہم کی گئی ہیں اس بارے میں اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی حکومتوں سے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔

چند روز قبل صحت کے بارے میں وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر ظفر مرزا اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے متعدد ججز کو کورونا وائرس سے متعلق کیے کئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے 😜

KiSka

Yeah we were telling you first.

Bas inko jaisay nhi maloom pk ky halat ka yay idara b dosry idary ki tara apni publicity chahta hy

پاکستان میںپچھلے73سالوںمیںصحت کے سیکٹر پرکوئی توجہ نہیں دی گی صحت کانطام بدحالی کاشکارہے پرائیوٹ ہسپتال ہرگلی محلےمیں تین تین ہیں جو اتائی ڈاکٹروں چلا رہے ہیں سرکای بالا آفیسرز،سیاستدان اپنا علاج دوسرے ملکوں میں جا کر کرواتے ہیں غریب پاکستانی صرف سرکاری ہسپتالوں میں دھکے کھاتا ہے

حکومت پاکستان مقدور بھر کوششیں کر رہی ہے، چیپ صاحب خواہ مخواہ نمبر ٹانگ رہے ہیں، ساکب ناسور کی طرح۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریکرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Pakistan CoronaVirus ReliefFunds FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official dpr_gob GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتبارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت OccupiedKashmir Sopore Martyr Funeral Thousands Attended الحمداللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںجکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کا سن کر کشتی میں سوار مسافروں نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: کرونا سے ہلاک افراد کی تدفین کے لیے جگہ کم پڑگئی، اجتماعی قبروں کی تیاریامریکا: کرونا سے ہلاک افراد کی تدفین کے لیے جگہ کم پڑگئی، اجتماعی قبروں کی تیاری US CoronaVirus DeathRateToll Graveyard DeadBodies DonaldTrump InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمیکراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ksx business dollarPrice rupees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »