’چینی برآمد ہوئی بھی تھی یا نہیں؟‘: حکومت کا تحقیقات کا حکم

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان میں چینی بحران سے متعلق تحقیقات کرنے والے کمیشن کو کہا گیا ہے کہ وہ اس معاملے پر بھی تفتیش کرے کہ حکومت کی طرف سے چینی برآمد کرنے سے متعلق جو اجازت نامہ دیا گیا تھا اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے کتنی چینی بیرون ممالک بھجوائی گئی۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

جہانگیر ترین چھ شوگر ملز کے مالک ہیں اور رپورٹ کے مطابق اُنھوں نے سبسڈی کی مد میں 56 کروڑ روپے لیے تھے۔

صوبائی حکومت کی طرف سے سبسڈی حاصل کرنے کے باوجود مارکیٹ میں چینی کے ریٹ بڑھا دیے گئے جس سے شوگر ملزمالکان کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔ اُنھوں نے کہا کہ اس کے علاوہ چمن بارڈر اور طورخم بارڈر کے ذریعے ہونے والی تجارت کی تفصیلات بھی حاصل کی جارہی ہیں۔ اہلکار کے مطابق اس معاملے پر بھی تحقیقات ہو رہی ہیں کہ آیا چینی کو بیرون ممالک برآمد بھی کیا گیا ہے یا ملک میں ہی ذخیرہ کر کے محض کاغذوں میں ہی برآمدگی ظاہر کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That's nice that's the real basic it's a big question not only just this time but also check the record of one decade or so there's a big mafia or curtail but unfortunately they're much more strong & powerful even from the state actual rates 55/kg but market rates are still 85 .

اگر ملک کو بچانا ہے تو موجودہ غنڈوں کو بجانا اور نچانا ہے

'بجلی گھر چلے بھی تھے یا نہیں' یہ سوال بھی اٹھایا جانا چاہیے اور اسکے نتیجے میں جو سامنے آئے گا وہ چینی سے کہیں زیادہ گھمبیر ہوگا

کیونکہ پہلے سوۓ تھے اب آنکھ کھلی ہے اور پتہ کرنا ہے ہمارا حصہ کتنا بنتا ہے

Lol

یہ کہانی اب روزانہ نیا موڑ لے گی آخر کار پھندہ خان کے گلے میں فٹ ھوگا

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ سے چینی سفیر کی ملاقات، کورونا پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ سے چینی سفیر کی ملاقات، کورونا پر تبادلہ خیال SMQureshi ChineseAmbassador CoronaVirus China Pakistan pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ :پنجاب بھر میں 18 ویں روز بھی لاک ڈاؤنشاپنگ مالز، مارکیٹیں، بازار اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdownpakistan Aag lagay shopping malls ko yahan Masjadyn band pari hyn.please Allah se mafi mangyn
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ سے بھی خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا اور اب معیشتیں بھی اس سے متاثر ہونا شروع ہو چکی ہیں تاہم پاکستان میں آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال میں بھوک سے بھی نمٹنا ہوگا: وزیراعظمموجودہ صورتحال میں بھوک سے بھی نمٹنا ہوگا: وزیراعظم Read News PMImranKhan Peshawar CoronaVirus FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdat es
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال میں بھوک سے بھی نمٹنا ہوگا: وزیراعظمموجودہ صورتحال میں بھوک سے بھی نمٹنا ہوگا: وزیراعظم PMImranKhan Peshawar Visit Pakistan CoronaVirus FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates غلط سلیکشن کا نتیجہ 🤫 pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates اور ساتھ میں کرونا سے بھی🙄🙄🙄🙄 pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارش سے مٹی کی خوشبو پر تحقیق سے اہم سائنسی راز منکشف - ایکسپریس اردومٹی میں پائے جانے والے بیکٹیریا بو کے ذریعے کیڑوں کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں۔ Vala hona achi baat hai but atna b vala na ho 😁😂😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »