کورونا وائرس کیخلاف آئرلینڈ کے وزیراعظم اور برطانیہ کی ملکہ حسن کاایسا اقدام کہ پاکستانی صدر اور فردوس عاشق اعوان بھی سوچ میں پڑجائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کیخلاف آئرلینڈ کے وزیراعظم اور برطانیہ کی ملکہ حسن کاایسا اقدام کہ پاکستانی صدر اور فردوس عاشق اعوان بھی سوچ میں پڑجائیں

کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔پاکستان میں ڈاکٹر عارف علوی، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور دوسرے سیاستدان بھی جنہوں نے طبی محکموں میں ڈگریاں لی ہیں وہ اور سول سروس میں آئے ڈاکٹر بھی ا س بارے میں سوچ سکتے ہیں۔

آئرلینڈ کے وزیر اعظم 41 سالہ لوئے ورادکر نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ اور ڈاکٹرز کی قلت کے باعث بطور ڈاکٹر ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردی ہیں۔ وہ 2013 میں ڈاکٹری چھوڑ کر سیاست میں آئے تھے۔وزیر اعظم کی اہلیہ، بہن اور والدین بھی ڈاکٹر ہیں اور خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آئرلینڈ حکومت کی اپیل پر 5 ہزار ریٹائرڈ ڈاکٹرز نے بھی کورونا ڈیوٹی کیلئے خود کو دوبارہ رجسٹرڈ کروالیا ہے.

آئرلینڈ، فرانس، ہنگری، انگلینڈ اور یورپ کے دوسرے متعدد ممالک میں سیاست دانوں اور کھیل، شوبز، سیاست اور دوسرے اہم شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم و معروف شخصیات نے بھی دوبارہ بطور ڈاکٹر خدمات سر انجام دینا شروع کردی ہیں۔مس انگلینڈ 2019 کا اعزاز حاصل کرنے والی 24 سالہ بھاشا مکھرجی نے مقابلہ حسن میں حصہ لینے کے لیے ڈاکٹری چھوڑدی تھی مگر اب انہوں نے بطور ڈاکٹر خدمات سر انجام دینے کے لیے خود کو دوبارہ رجسٹرڈ کرالیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی رکن اسمبلی کا کرونا وائرس کے خلاف ’مارچ اور نعرے‘حکومتی پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ اپنے سپورٹرز کے ساتھ مشعلیں اٹھائے باہر نکل آئے اور اس دوران کرونا وائرس کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے گلیوں میں گشت کیا۔ Please read it
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزاپاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Pakistan Emerge Stronger Out Covid_19 Epidemic COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME zfrmrza pid_gov ان شاء الله
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »