کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، لاطینی امریکہ وائرس کا نیا گڑھ، برازیل میں مسلسل پانچوں دن دنیا میں سب سے زیادہ اموات - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس میں کووڈ 19 سے متاثرین کی تعداد 370000 سے بھی بڑھ گئی لائیو پیج:

ایما والاکوٹ، رپورٹر، بی بی سی ٹیکنالوجی آف بزنسسرجیکل ماسک وائرس سے سب سے کم تحفظ فراہم کرتے ہیں جبکہ ایف ایف پی 3 یا این 100 99.97 فیصد ذرات کو آپ کے سانس میں داخل ہونے سے روک لیتے ہیں

کپڑے اور کاغذ کے ماسک عوام میں کووِڈ 19 پھیلنے سے تو روک سکتے ہیں لیکن یہ کسی بھی طرح انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں استعمال کے لیے موزوں نہیں ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں اور اس وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پچپن لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔امریکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'ارطغرل غازی' کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد - Entertainment - Dawn Newsوزیر اعظم پاکستان کی تذلیل کرنے پر بھارتی میڈیا کو جواب... مودی جاہل ، مودی چائے والا ، مودی دہشتگرد ، مودی جھاڑو والا اور مودی ڈرپوک عید کے موقع پر مودی کی حقیقت کیا ہے جان کر جیو...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے جبکہ ملک میں وائر کے باعث 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 4 مهينے ميں 7500 ملين لوگوں ميں سے بمشكل 5.5 ملين لوگ اسكا شكار هوئں هيں اسميں سے بهي2 ملين شفاء ياب هوگے هيں كيا اس بيماري كو وباء كهنا ٹهيك هے ... يا يه كوى اور هى كهاني هے ... All bulshit of Media Allah khir kara
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »