کورونا وائرس، لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں بڑے آپریشن کے ذریعے خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش لیکن پھر ایسا انکشاف کہ ڈاکٹربھی دم بخود رہ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے شیخ زید ہسپتال کی گائنی وارڈ میں حاملہ خاتون کے

آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے کام چھوڑدیا، جمعرات کو آپریشن ہواتھا جبکہ جمعہ کی رات ان کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا، ڈاکٹروں اور طبی عملے میں اس وقت مزید بے چینی پھیل گئی جب انہیں معلوم ہوا کہ نومولود کا باپ جو اس وقت بھی اس کیساتھ تھا، وہ بھی کورونا کا مریض ہے جبکہ گزشتہ پانچ دن سے ہسپتال میں زیرعلاج ایک اور مریض کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو...

انگریزی جریدے ڈان کے مطابق متاثرہ خاتون اور اس کے بچوں کو سروسز ہسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے نومولود کے نمونے بھی بھجوادیئے ہیں۔ شیخ زید ہسپتال میں گائنی یونٹ کے سربراہ پروفیسرڈاکٹر محمد اکرام نے بتایا کہ حاملہ خاتون پہلی مرتبہ جمعرات کو ہسپتال آئی اور ایسوسی ایٹ پروفیسر سے ملیں جو پہلے ہی پرائیویٹ مریض کے طورپر ان سے رابطے میں تھیں، گائنی کے ڈاکٹرا س وقت حیران رہ گئے جب خاتون نے انہیں بتایا کہ اس کے خاوند حال ہی میں ایران سے لوٹے ہیں، ڈیوٹی پر موجودڈاکٹروں نے اسے واپس بھیج دیا...

اسی دوران ڈاکٹروں نے یہ معاملہ ہسپتال انتظامیہ کے نوٹس میں دیا تو مریضہ کے نمونے بھجوائے گئے جو مثبت آئے، ابتدائی طورپر معلوم ہوا کہ طبی عملے کے پانچ افراد خاتون اور اس کے شوہر سے براہ راست رابطے میں رہے اور ان لوگوں کو اپنی اپنی رہائشگاہ پر قرنطینہ کردیاگیا۔ایک سوال کے جواب میں پروفیسر اکرام نے بتایاکہ خاتون میں کورونا وائرس کی کوئی علامت موجود نہیں تھیں، سٹاف میں موجود دیگر لوگوں کو ڈھونڈنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں جو اس خاتون یا اس کے خاوند سے رابطے میں آئے۔انہوں نے مزید بتایاکہ...

کورونا کے ایک اور مریض کے بارے میں ڈاکٹر اکرام نے بتایا کہ ابتدائی انکوائری میں یہ بات پتہ چلی کہ مریض ایمرجنسی میں آیا تھا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد داخل کرنے کے لیے میڈیکل یونٹ بھیج دیاگیا، ہسپتال میں اس کے قیام کے دوران ممکنہ طورپر طبی عملے، نرسز، سیکیورٹی گارڈزوغیرہ سمیت بہت سے لوگوں سے ساتھ رابطہ کیا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے پی کے ایل آئی میں آنیوالا کورونا کا پہلا مریض صحت یاب، خوشخبری آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پی کےایل آئی میں کوروناکا 18سالہ مریض صحت یاب  ہوگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے معاملے پر حکومت نے بہت غفلت کی، لاہور ہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پروڈیوسر کے بعد نوجوان نیوز اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »