کورونا وائرس کا شکار ہونے والے باڈی بلڈر نے اپنی تصاویر جاری کردیں کیا تبدیلی آئی؟ دیکھ کر یقین نہ آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے باڈی بلڈر نے اپنی تصاویر جاری کردیں، کیا تبدیلی آئی؟ دیکھ کر یقین نہ آئے

جس کے مسلز دیکھ کرکبھی لوگ رشک کیا کرتے تھے لیکن اس موذی وائرس کا شکار ہونے کے بعد وہ اتنا کمزور ہو گیا ہے کہ گویا وہ کبھی باڈی بلڈر رہا ہی نہ ہو۔

میل آن لائن کے مطابق باڈی بلڈنگ کے کئی مقابلے جیتنے والے احمد عیاد میں 11مارچ کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں اورعلامات سنگین ہونے پراسے 15اپریل کو امریکی شہر بالتی مور کے جانز ہاپکنز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اگلے 7دن تک احمد عیاد ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں کوروناوائرس کے خلاف جنگ لڑتا رہا اور بالآخر خوش قسمتی سے وہ صحت یاب ہو کر 22اپریل کو ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا مگر اس ایک ڈیڑھ ہفتے میں اس کے تمام مسلز ایسے غائب ہو گئے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ 6فٹ 1انچ قد کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی وہ دوا جس کی تقریبا تمام خوراکیں امریکہ نے دنیا بھر سے خریدلیںواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف کورونا وائرس کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب ریمیڈیسیور سمیت مختلف ادویات بھی سامنے آرہی ہیں جنہیں کورونا سے نبرد آزما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر کورونا کے بعد ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہاسلام آباد : قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحیٰ کے دوران ملک میں کانگو وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا مناسب احتیاطی تدابیر اپنا کر کانگووائرس سے بچاؤ ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے صوبوں کو کانگووائرس سے متعلق ہدایت نامہ ارسال کردیا، ہدایت نامے کا مقصد شہریوں وطبی ماہرین …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی سیاحتی صنعت کو 33 کھرب ڈالر کے نقصان کا امکان - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ بارہ ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوچکے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں میں 2139 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ متحدہ عرب امارات نے جولائی میں مساجد اور عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 35 افراد جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے مزید 761 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس راولپنڈی کے کتنے علاقے سیل کر دیئے گئے؟ جانئےراولپنڈی(ویب ڈیسک) انتظامیہ نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 8 علاقوں کو سیل کرکے دفعہ 144 نافذ کردی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوارالحق کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو الوداعی پارٹی، ہزاروں لوگوں کا جشن -براعظم جنوبی امریکا کے ملک پیراگوئے میں شہریوں نے کورونا وائرس کیلیے فیئرول پارٹی منعقد کر کے مہلک وبا کو الوداع کرنے کا جشن منایا۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے خبردار کرنے کے باوجود 10 ملین سے زائد آبادی والے ملک کے مشہور چارلس برج پر ہزاروں کی تعداد میں افراد نے جمع ہو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »