کورونا کیسز میں واضح کمی کے بعد پنجاب حکومت نے کون کون سے سیکٹرز کھولنے کی سفارش کر دی ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز میں واضح کمی کے بعد پنجاب حکومت نے کون کون سے سیکٹرز کھولنے کی سفارش کر دی ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری coronavirus Coronaviruspakistan COVID19 Punjab PunjabCoronavirusUpdate

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کی کابینہ کمیٹی کورونا کا اجلاس ہوا جس دوران 9 مختلف سیکٹرز کھولنے کی سفارش کر دی گئی ہے ، سیکٹر کھولنے کی حتمی منظوری این سی او سی کے اجلاس میں دی جائے گی جبکہ سفارشات بھجوا دی گئیں ہیں ۔پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہالز ، ریسٹورنٹس ، بزنس

سینٹرز، سیاحتی مقامات، سینما ، تھیٹرز ، سپورٹس کلب اور پارکس کو کھولنے کی سفارش کی گئی ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران کورونا کیسز میں واضح کمی ہوئی ہے جس کے بعد حکومت کی جانب سے کیے جانے والے سخت اقدامات میں کچھ نرمی بھی دکھائی گئی ہے تاہم اب مزید سیکٹرز کو کھولنے سے متعلق فیصلہ سازی کی جارہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہو گئی ہے جبکہ وبا سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کے بعد کورونا کیسز میں اضافے کا امکان نہیں، ماہرین - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے وار مزید کم 24گھنٹوں میں 8 اموات اور 330 نئے کیسز رپورٹکورونا کے وار مزید کم ، 24گھنٹوں میں 8 اموات اور 330 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں واضح کمی، وائرس سے 15 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں زبردست کمی -لاہور: پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے صرف 24 نئے کیسز سامنے آئے اور صرف 4 اموات ہوئیں جبکہ شکست دینے والوں کی تعداد 82،563 ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں زبردست کمی سامنے آئی ، پنجاب میں کورونا وائرس کے صرف 24 …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »