ملک میں کورونا کیسز میں واضح کمی، وائرس سے 15 افراد جاں بحق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا کیسز میں واضح کمی، وائرس سے 15 افراد جاں بحق coronavirus Pakistan

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 15 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 999 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار 461 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چار سو بتیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 93 ہزار 336، سندھ میں ایک لاکھ 21 ہزار 705، خیبر پختونخوا میں 34 ہزار 253، بلوچستان میں 11 ہزار 777، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 198، اسلام آباد میں 15 ہزار 95 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 97 کیسز رپورٹ ہوئے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 999 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 153، سندھ میں 2 ہزار 226، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 208، اسلام آباد میں 167، بلوچستان میں 136، گلگت بلتستان میں 55 اور آزاد کشمیر میں 54 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں زبردست کمی -لاہور: پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے صرف 24 نئے کیسز سامنے آئے اور صرف 4 اموات ہوئیں جبکہ شکست دینے والوں کی تعداد 82،563 ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں زبردست کمی سامنے آئی ، پنجاب میں کورونا وائرس کے صرف 24 …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی:پنجاب میں آج سے لاک ڈاؤن ختم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی ، 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئےملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی،24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئے CoronavirusPandemic COVID19Pakistan NewCases Decreasing Cured Deaths
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا کے نئے 432 کیسز رپورٹ، 15 امواتپاکستان میں کروناکیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ بتدریج جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے نئے 432 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 15 اموات ہوئیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »