کورونا وائرس: امریکہ ویزے کے حکم نامے پہ نظر ثانی کرے، انڈیا کا مطالبہ، پاکستان میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مشروط اجازت - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے باعث کل متاثرین ایک لاکھ سے تجاوز کر گئے، پاکستان میں اموات پانچ ہزار سے زیادہ تفصیلات:

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔

جولائی کے مہینے کے آٹھ دنوں کے دوران ٹیسٹ کی مجموعی تعداد کے بارے میں بتاتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یکم سے 8 جولائی تک 3331 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 576 مثبت کیس رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ اس کا کریڈٹ بلوچستان باالخصوص کوئٹہ کے عوام کو جاتا ہے کیونکہ انھوں نے احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا اور یہ عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ انھوں نے لوگوں پر زور دیا کہ عید کے دنوں میں ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کریں تاکہ کیسز کی تعداد میں اضافہ نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہاسلام آباد :کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہ ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایڈز سے اموات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عید قرباں سادگی سے منانے کی اپیلوزیراعظم عمران خان نے قوم سےعید قرباں سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا اگرلاپرواہی برتی گئی تووائرس کےزیادہ پھیلنے کا خطرہ بڑھ جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 237,489ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »