کورونا وائرس: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو غربت سے بچانے اور وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کم کرنی ہے تو ذمہ دار قوم بننا ہوگا - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ’جو میں چاہتا تھا وہ اس طرح کا لاک ڈاؤن نہیں تھا جو ہو گیا پاکستان میں اور وہ اس لیے ہوا کیونکہ 18ویں ترمیم ہے، صوبوں کے پاس اختیارات ہیں اس لیے انھوں نے دباؤ میں میں آ کر فیصلے کیے۔‘ تفصیلات:

Copyright: Getty Images

ینگ ڈاکٹرز اسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق یہ چوتھا واقع ہے لیکن سی سی پی او پشاور اور مقامی پولیس سٹیشن کی طرف سے کوئی سکیورٹی نہیں فراہم کی جا رہی۔ ادھر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہسپتال میں ڈاکٹروں پر مریضوں کی جانب سے تشدد کے واقعات کی اس بڑھتی ہوئی صورتحال کا بہت سنجیدہ نوٹس لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤦🏼‍♂️ Allah ham sab hami o nasir ! Wargey bhai, niazi sb ne phir teeka lagaya huwa ta !

خان صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ وہ کس طرح کا لاک ڈاؤن چاہ رہے تھے تو انکی بات سمجھنے میں لوگوں کو آسانی ھو جاتی!!

جھوٹ بول رہا ہے پہلے کہہ رہا تھا کرونا وائرس معمولی بخار ہے پھر کہا اموات کے بارے ہمارے اندازے غلط نکلے مطلب کم لوگ مر گئے اب منہ آٹھا کر پھر جھوٹ بول رہا ہے

مسجدوں کو بند اور امام باڑوں کو کھولوں گے تو یہ قوموں کی نہیں اپ لوگوں کی غلط پالیسی اور نا اہلی ہے ۔ کراچی میں وزیراعلیٰ خود جلوسوں میں لیکن مسجدوں میں نماز پر پابندی ۔ تبلیغ والوں کی بےعزتی یہ کونسا انصاف ہے ۔

واہ نجومی صاحب آ پ نے کیا لطیفہ سنایا

مگر کرنا کچھ نہیں ہے عوام کو مرنے کے لئے چھوڑ دیا

پہلی بات تو یہ ہے کہ پاکستان کا لٹریسی ریٹ 50 پرسنٹ سے اوپر ہے،۔، باقی لوگوں کا کیا بنے گا ،بہت بڑی بدنصیبی اس قوم کی بلدیاتی اداروں کا بحال نہ ہونا ،ورنہ یہ یونین کونسل سطح کے کام ہیں ایس او پیز پر لوگوں کو عمل کرانا ،سٹی میں یہ وارڈ کونسلر کا کام ہے ۔

اگر لوگوں کو غربت سے بچانا ہے، وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کم کرنی ہے تو ذمہ دار قوم بننا پڑے گا: عمران خان قوم نے بازاروں میں رش بڑھا کرونا وائرس کو دم گھونٹ کر مارنے کی تیاری پکڑ لی، ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں وائرس کو نہیں چھوڑیں گیں، عوام

Yes

Akhir kiya krein ham, boht koshish ki he yaha to log bhok se mar rhy hen ab dekha nahi jata

جیسی ذمہ داری کا مظاہرہ حکومت کر رہی ہے عوام سے بھی ویسی ہی توقع وابستہ کی جائے۔

اسکا مطلب ھے کہ خدانخواستہ خان صاحب مزید ھلاکتیں چاھتے تھے کہ جو تھوڑا بہت لاک ڈاؤن ھوا ھے وہ بھی نہ ھوتا

Whenever i see him, his facial expressions remind me of Darwin’s theory. Monkey is the ancestor of early humans naenthedrals before Allah created Adam and gave him knowledge. Of course monkeys are also creation of Allah.

Pehely khud tau zimedar ban Niazi khotay

شاعر فرما رہا ہے کہ میں بے اختیار ہوں تو جاؤ 🏠 گھر

اولاد کے لیے باپ وہاں بھی ہاتھ پہلا لیتا ہے۔ جھاں وہ پاٶں رکھنا بھی گوارا نہیں کرتا۔

باندر

چئوٹھ کسے دے پئیو دا اے۔

Wazir azam sahib aur aap Kiya karengay? Aap ki hakumat Kiya karegi?

🤣

نجومی

Matlab log mar nhi rahe maare ja rahe hen Fake game is cronavirus 🙏🙄

سنا ہے امریکہ میں دھواں بہت اُڑ رہا ہے... کچھ بتائینگے؟

افسوس کہ نا عوام نے سنجیدگی دکھائی نہ گورنمنٹ اور نہ ھی اعلی عدلیہ نے

ThankYouPMIK

موصوف ني تو فرمايا تها ڊرنا نهين هي, هم لاک ڊائون نهين کرين گي کيونکه غريب بهوک سي مرجائينگي. اب ان سي سوال کرين غريب لوگ بهوک سي تو نهين هان مگر اب کرونا کي وجه سي مر رهي هين اس کا ذميوار کون هي?

Aur hum jis tarha ka pakistan chahty thy wesa humein nhi mila

yahi tu leader hota hai jo pahly hi bata dey mulk k halat

Hmmm

IK lacks governance and Admin capabilities..Sometimes this seems that by luck though he has become Ruler but doesn't have any vision...He can be appreciated as cricketer but not stateperson..

اس بھوت نے تو کہا تھا یہ ایک عام فلو ہے اور اسکے ابو کو بھی ہو جاتا تھا اکثر

This man thinks, 220 million people are fools. He is trying to wriggle out and refusing to accept responsibility.

He is PM , not news caster. His role is more than informer. I didn’t understand, why he is unable to perform his PM role.

Imran Khan seems to me a man with excuses all time. PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO HamidMirPAK haroon_natamam AnsarAAbbasi Kashifabbasiary

18 trmeem to ek nam ki ha sara kuj to ap krti ho subon ko tmni kuj karni deya ha kiya

justiceforhadi

Iss bnday nu ALLAH apny kol e bula le

Pehle bataya nahi soch lia tha aur es maqsad ko hasil karne ke liye sar tor koshish ki.

u r right khan sahib

تیری سوچ پر لعنت.... تجھے 18 ترمیم کا پیٹ میں مروڑ ہے.

Atleast now stop this nonsense. The most stupid and insane PM any country can ever had. Salute to Mr. Doctrine.

LANAT beshomaar donkey raja

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا، سماجی طور طریقوں میں تبدیلی لا کر محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ پنجاب کو خوشحال دیکھنا ہے تو آپکو بدلنا بھی ضروری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں کے دودھ سے کورونا وائرس منتقل نہیں ہوتا: عالمی اداروں کی وضاحتلاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ جو مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں وہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی انہیں دودھ پلانا جاری رکھیں۔ اگر انہیں کورونا وائرس ہو گیا ہے تو بھی وہ بچوں کو اپنا دودھ پلا سکتی ہیں، کیونکہ شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ بریسٹ فیڈنگ سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ سبحان اللہماں تیری رحمتوں و رحمتوں کو سلام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد1483 ہو گئیملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 3ہزار39مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو روزمرہ کی سیاست سے الگ رکھا جائے: ڈاکٹر طاہرالقادریمعروف عالم دین اور قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ہلاکت خیز کورونا وائرس کو روزمرہ کی سیاست سے الگ رکھا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوزکورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوز CoronavirusPandemic CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ،ترجمان کی تردیددوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ،اعلیٰ قیادت کی عدم موجودگی پرسابق امیر ملاعمر کے بیٹے ملا یعقوب نے قیادت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »