ساجد واجد کی جوڑی ٹوٹ گئی، واجد کورونا کی وجہ سے چل بسے

کورونا وائرس: ساجد واجد کی جوڑی ٹوٹ گئی، واجد کورونا کی وجہ سے چل بسے

01/06/2020 6:37:00 PM

کورونا وائرس: ساجد واجد کی جوڑی ٹوٹ گئی، واجد کورونا کی وجہ سے چل بسے

بالی وڈ کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے واجد خان کا 42 سال کی عمر میں سوموار کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا تھے۔

@AdnanSamiLive کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیںساجد واجد جوڑی نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز سنہ 1998 میں 'پیار کیا تو ڈارنا کیا' سے کیا تھا اور اس کے بعد انھوں نے سلمان خان کی فلموں میں موسیقی دینے کا سلسلہ مستقل جاری رکھا۔ سلمان خان کی جن فلموں میں اس جوڑی نے میوزک دیا ان میں 'گرو'، 'تیرے نام'، 'تم کو نہ بھول پائیں گے'، اور 'پارٹنر' جیسی فلمیں شامل ہیں۔

کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی پالیسی کوعالمی پذیرائی مل رہی ہے، عاصم باجوہ - ایکسپریس اردو ٓآدھا سندھ تو پیپلزپارٹی کے ہاتھ سے چلاگیا ہے آدھا2023 میں چلا جائیگا، علی محمد قوم نے ثابت کیا کہ وہ مہلک وبا کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ مزید پڑھ: BBC News اردو »

Corona to nhi lever fail Hua tha He was not died of corona, he died of kidney complications, BBC liers Kidney failure sy. Khuda ka wasta hy!!! Jhota media. جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ھے یہ عبرت کی جا ھے تماشہ نہیں ھے RIP انا للّٰہ وانا الیہ راجعون RIP allah wajid sab ko jannat tul fardoos mai alla mukqam ata farmy ameen

Inna Lillahey Wa Inna Elaihey Raajeyoun V sad Heartbroken news nicr personality He got Heart Attack and kidney problem.. Don't spread fake news you bastards Allah Pak aun ka guna maf kara aur auna janat ma aala makam ata kara Ameen He was kidney patient not corona. BBC, stop spreading fake news. Corona se mara na maara jatha hai. Don’t go to hospitals. Its request.

Inna lillahi wa inna illeyhi rajeoon Allah maghferat frmay لیکن صبح تو بتایا گیا تھا کہ گردوں کی بیماری تھی عرصہ دراز سے واجد کو

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’Aur bhonko koi farq nahe pare ga پرانی عادتیں اتنی جلدی جان نہیں چھوڑتی ہیں ۔۔۔ 😑🤔🤨

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔

تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn News

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے