کورونا وائرس کے پاکستانی معیشت پر اثرات، اقوام متحدہ نے پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے ممالک کو معاشی نقصان کا اندیشہ ہے۔ اقوام متحدہ نے اس حوالے سے پاکستانیوں کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی

ہے۔ کورونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ کی ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ پر ایک کانفرنس ہوئی جس میں مختلف ممالک کی معیشت کے حوالے سے تخمینہ لگایا گیا کہ کورونا وائرس سے کس ملک کی معیشت کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ پاکستان کو ماہرین نے ان ممالک کی فہرست میں رکھا جنہیں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ معاشی نقصان پہنچ سکتا ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو کورونا وائرس کے سبب اس قدر معاشی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے کہ اس سے نکلنے کے لیے ان...

5ٹریلین ڈالر کے امدادی پیکج کی ضرورت ہو گی۔ جن ممالک کوکورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ معاشی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے ان میں سب صحارن افریقی ممالک اور ان کے علاوہ پاکستان اور ارجنٹینا شامل ہیں۔اس رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رپورٹ میں دی گئی تجاویز کو بہت سنجیدہ لیں۔ ان ممالک کے بڑھتے قرض اور وباءکے باعث صحت کے بہت بڑے بحران سمیت کئی ایسے عوامل ہیں جو ان کی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہوں گے۔ ان ممالک کو پہنچنے والے معاشی نقصان کا ازالہ صرف امدادی پیکج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔ تبلیغی جماعت امن کی سفیر 💗 مسلمان کے نام پہ کلنگ ہیں ساری دنیا کی مسلمانوں کو بد نام کر رہے ہیں یہ سراسر انسانیت کے خلاف ہے Bro this jam at is very good in each format Don't write these kind of words
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپبرطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کی تیار کردہ یہ موبائل ایپ اپنے صارف کو اس وقت فوری الرٹ کرے گی اگر کرونا وائرس کا تصدیق شدہ مریض اس کے قریب موجود ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سال کے تیسرے گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی خطرےمیںدوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ منسوخ ہونے کا امکان۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 اگلے تین ہفتے بعد انڈیا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا پہلا ملک ہوگا کرونا خطرہ ہے انڈیا کے لیے اور ساتھ ساتھ پاکستان کے لیے بھی بہت احتیاط کی ضرورت ہے پاکستانیوں کے لئے بھی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »