کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے زائد، مصدقہ متاثرین پانچ لاکھ 97 ہزار سے بڑھ گئے - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 919 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے متاثر امریکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے ملکی تاریخ کے سب سے امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:

کورونا وائرس کے یورپی ممالک میں پھیلاؤ کی موجود صورتحال کا جائزہ پیش خدمت ہے:گدشتہ 24 گھنٹوں میں یورپ میں سب سے زیادہ 969 ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔ اٹلی کے صدر نے دیگر یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ وائرس کی روک تھام کے لیے نئے اور سخت اقدامات اٹھائیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں فرانس میں 299 نئی ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 1995 ہو چکی ہے۔ فرانس میں حکومت میں لاک ڈاؤن کے دورانیے میں مزید اضافے کا اعلان کیا ہے۔ لاک ڈاؤن کی مدت بڑھا کر 15 اپریل تک کر دی گئی ہےCopyright: Reuters

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اٹلی اور سپین کی اموات نے ہمیں انتہائی افسردہ کیا ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی،8 افراد جاں بحق Coronavirus Cases Swell Pakistan Recovered COVID19 CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے تین اموات ،متاثرین کی تعداد 1012 ہوگئیسعودی عرب میں کرونا وائرس سے تین اموات ،متاثرین کی تعداد 1012 ہوگئی CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSA COVID2019 Patients Deathtoll KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں کرونا کیسز کی تعداد 42 ہزار سے متجاوز ، چین سرحدیں بند کرنے کو تیارجرمنی میں کروناکیسزکی تعداد42 ہزار سےمتجاوز،چین سرحدیں بند کرنے کو تیار Coronavirus CoronavirusPandemic CoronaCrisis WorldWide DeadlyVirus CoronaPatients Deaths Germany China NorthKorea MFA_China WHO GermanyDiplo Queen_Europe ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں مصدقہ متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ 31 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 24 ہزار سے بڑھ گئیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 531,708 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 24 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ امریکہ 85 ہزار سے زائد مصدقہ متاثرین کے ساتھ چین اور اٹلی کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ آٹھ ہزار سے زائد اموات کے ساتھ اٹلی بدستور سرِفہرست ہے۔ اللّــــــــــــــــہ تعالیٰ پوری دنیا کو اپنے حفظ الایمان میں رکھے khan_haq جو کنواں اس نے دوسروں کے لئے کھودا تھا خد ہی گر پڑا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102 ہوگئیRead More : Lockdown21 Quarantine coronavirus CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic StayAtHomeSaveLives Covid_19PH StopTheSpreadOfCorona Covid19Out Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »