کورونا وائرس میں مبتلا پالتو جانوروں سے مالکان کے متاثر ہونے کا خطرہ بہت کم ہے عالمی ادارہ صحت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس میں مبتلا پالتو جانوروں سے مالکان کے متاثر ہونے کا خطرہ بہت کم ہے، عالمی ادارہ صحت CoronaVirus PetAnimals Transmission InfectiousDisease WHO WHO

آرگنائزیشن ’ڈبلیو ایچ او‘کے چیف سائنس دان سومیا سوامیاتھن نے گزشتہ روز جینیوا میں منعقدہ ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ اس میں’بہت کم خطرہ ہے‘ کہ پالتو جانور اپنے مالکان کوکورونا وائرس میں متاثر

کرسکتے ہیں۔سومیا سوامیاتھن نے مزید بتایا کہ جنگلی بلیاں ، فیریٹ اور یہاں تک کہ شیر اور چیتے بھی اس مرض میں مبتلا ہوئے ہیں لیکن گھریلو جانوروں سے انسانوں کے کورونا میں متاثر ہونے کا خطرہ بہت کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد کرونا وائرس کا شکارکرونا سے متاثر دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاؤ یونیورسٹی کے کورونا اسپتال کا دورہکراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاؤ یونیورسٹی کے 50 بستروں پر مشتمل کورونا اسپتال کا دورہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائلز کے دوران ویکسین کے قوت مدافعت بڑھانے کے حوالے سے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں سائنسدانکورونا وائرس ویکسین کے ٹرائلز کے دوران ویکسین کے قوت مدافعت بڑھانے کے حوالے سے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، سائنسدان CoronaVirus Scientists Research Vaccine ImmuneSystem PositiveResults OxfordUniversity ClinicalTrials
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ائیر کنڈیشن کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے: تحقیقموسم گرما کا آغاز ہوتے ہی گرمی سے بچنے کے لیے گھروں میں ائیر کنڈیشن (اے سی) کا استعمال بڑھا دیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اے سی کورونا وائرس کے پھیلاؤ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »