کورونا وائرس: کویت میں آٹھ لاکھ انڈین شہریوں کی ملازمت خطرے میں، پاکستانی بھی متاثر ہوں گے - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت میں آٹھ لاکھ انڈین شہریوں کی ملازمت خطرے میں، پاکستانی بھی متاثر ہوں گے تفصیلات:

بلوچستان میں متاثرین کی تعداد میں کمی، صحت یاب افراد کی تعداد متاثرین سے بھی زیادہبلوچستان میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد متاثر ہونے والے افراد کی تعداد سے بڑھ گئی ہے۔

ٹیسٹ کی تعداد میں کمی کے ساتھ ساتھ گذشتہ دو ڈھائی ہفتے سے کورونا متاثرین کی تعداد بھی کم رپورٹ ہورہی ہے۔ ٹیسٹ کی تعداد میں کمی کی وجہ سے مجموعی طور پر ساڑھے تین ماہ سے زائد کے دوران بلوچستان میں بمشکل 51016 ٹیسٹ کیے جا سکے ہیں، جو کہ بلوچستان کی مجموعی آبادی کے مقا بلے میں 0.40 فیصد کے لگ بھگ ہے۔بلوچستان کے 33 اضلاع میں سے اب تک 51 ہزار سے جو زائد ٹیسٹ ہوئے ہیں وہ زیادہ ترکوئٹہ شہر میں کیے گئے ہیں جبکہ دیگر اضلاع میں سے خضدار کے سوا کسی اورمیں ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے 14 لاکھ ٹیسٹ، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد مثبتپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu covid19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide CasesReported DeathRateToll
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مٰیں مندر کی تعمیر  کیخلاف مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی اور سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد بالآخر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »